ریاض : سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈرائیورز کی 30 خالی اسامیوں پر 28 ہزار خواتین کی درخواستیں موصول ہو گئیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیور کی 30 خالی اسامیوں کے اشتہار پر 28 ہزار خواتین کی درخواستیں موصول ہو گئیں ہیں ۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویتی حکومت کو بڑا دھچکا، وزیر دفاع و داخلہ نے احتجاجا استعفی دے دیا
کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شیخ حمد جابر العلی اور نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ الشیخ احمد المنصور نے وزیر اعظم الشیخ صباح الخالد الصباح کو اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔ القبس کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے الشیخ حمد جابر العلی نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ اس مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: امریکی عہدے دار
تھامس ویسٹ نے افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو سراہنے کے ساتھ ساتھ یہ گلہ بھی کیا کہ اسلام آباد اکثر اوقات امریکہ کی تجاویز کو نظرانداز کر دیتا ہے۔
کرناٹک میں حجاب تنازع کے بعد بند ہائی اسکولز دوبارہ کھل گئے
بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف احتجاج کے دوران بند کیے گئے ہائی اسکولز کھول دیے گئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کرناٹک کے حکام کی جانب سے اسکول کی لڑکیوں کے حجاب پہننے پر لگائی گئی حالیہ پابندی پر ایک عدالت غور کر رہی ہے۔ اس تازہ مزید پڑھیں
برازیل میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
پیٹروپولس: برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاحتی شہر پیٹروپولس میں تین روز کے دوران ایک ماہ کے برابر ہونے والی شدید بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، طوفانی مزید پڑھیں
اترپردیش میں اندوہناک حادثہ، ہلدی کی رسم کرتی 22خواتین کنویں میں جاگریں، 13چل بسیں
بھارت میں یوپی کے علاقے کُشی نگر کی شادی میں ماتم کا سماں پیدا ہوگیا، رسم کے لیے جمع ہونے والی 22 خواتین و بچیاں کنویں میں جاگریں ، ڈوبنے سے 9بچیوں سمیت 13 خواتین کی موت واقع ہوگئی جبکہ9کو بچالیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق کشی نگر ضلع کے گاؤں نورنگیا میں ایک شادی مزید پڑھیں
بھارت: برقع پوش مسلم خواتین پر پولیس تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی
اتر پردیش: بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس نے برقع پوش مسلم خواتین پر ڈنڈے برسا دیے جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی ریاست اتر پردیش کے غازی آباد کی ہے جہاں برقع پوش مسلم خواتین حجاب پر پابندی کے خلاف پُرامن احتجاج مزید پڑھیں
بھارتی ایٹمی مواد غیر محفوظ ، نیپال میں 8چور گرفتار
کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کے دارالحکومت میں ایٹم بم کی تیاری میں استعمال ہونے والے جوہری مواد یورینیم کی اسمگلنگ اور افزودگی میں ملوث 2بھارتی شہریوں سمیت 8 مقامی افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کٹھ منڈو پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران مزید پڑھیں
اسرائیلی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر ایک ہزار سے زائد حملے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آباد کاروں کی کارروائی میں کئی گنااضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر یہودی آباد کاروں کے تشدد کے واقعات میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
بدعنوانی میں ملوث افرادکااحتساب ہونا چاہیے، اوآئی سی
جنیوا (اے پی پی)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)نے معاشروں میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس لعنت میں ملوث افراد کا احتساب کرنے کے لیے زیادہ مالیاتی شفافیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں پاکستان کے مستقل نمائندے پاکستانی سفیر مزید پڑھیں