پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن 21 فروری کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن 21فروری کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے ۔ عالمی دن کے موقع پرپاکستان بھر میں بھی مذاکرے،سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی مختلف تقاریب سے خطاب کے دوران  ماہرین لسانیات،دانشور اور مزید پڑھیں

ایران جوہری ہتھیاروں سے متعلق ‘متضاد’ دعوے مسترد کرتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی خواہش سے متعلق ‘متضاد’ دعووں کو مسترد کردیا جبکہ جوہری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کا معاہدہ بحال کرنے کے مزید پڑھیں

کیا بھارت میں حجاب تنازع ملک گیر تحریک میں بدل رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازع ملک کے مختلف حصوں میں پھیل گیا ہے، بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ تنازع بھارت میں ایک ملک گیر تحریک میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ادھر حجاب تنازع پر ہونے والی تنقید کے پیشِ نظر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں

عورت مارچ پر پابندی کے لیے وزیر مذہبی اُمور کا وزیرِ اعظم کو خط، ‘یہ خواتین کے خلاف سازش ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ایک خط ارسال کیا ہےجس میں انہوں نے آٹھ مارچ کو جس دن عورت مارچ منقعد ہوتا ہے، بین الاقوامی یومِ حجاب کے طور پر منانے کی سفارش کی ہے۔ دوسری جانب اسلامی نظریاتی کونسل مزید پڑھیں

ہم کسی صورت جنگ نہیں چاہتے، ترجمان امریکی دفترخارجہ

واشنگٹن :روس اور یوکرین کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے لندن میں ترجمان امریکی  دفتر خارجہ زید تارڑ نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت بھی جنگ نہیں چاہتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی دفتر خارجہ زید تارڑ  نے اپنے بیان میں کہا  کہ اس جنگ سے روس سے یورپ کی گیس مزید پڑھیں