گجرات دھماکہ کیس کا فیصلہ ناقابل یقین ہے، اعلی عدالت میں جائیں گے،جمعیت علمائے ہند کا اعلان

احمدآباد بم دھماکا کیس میں انوکھا اور ناقابل یقین فیصلہ سنایا گیا، جمعیت علماء ہند ان سزاؤں کے خلاف ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک جائے گی اور ملزمان کو پھانسی سے بچانے کے لئے ملک کے نامور وکلاء کی خدمات حاصل کرے گی۔  گجرات بم دھماکا کے مقدمہ کا خصوصی سیشن عدالت مزید پڑھیں

روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر پیش گوئی کر دی ہے کہ روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملے کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین روس کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، امریکی اتحادی روس کی تقسیم کرنے کی مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی جہاز کی لبنان میں نیچی پرواز,حزب اللہ کے ڈرون نے یہودیوں کی نیندیں اڑادیں

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے بیروت کی فضا میں نچلی پروازیں کیں جس کے دوران لبنانی دارالحکومت اور جنوبی علاقوں میں فرضی حملے کیے۔ عرب نامہ نگاروں کے مطابق لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی طیاروں کی نہایت کم بلندی پر پروازیں لبنانی علاقے سے شمالی اسرائیل بغیر پائیلٹ جاسوسی طیاروں کی پرواز کے جواب میں مزید پڑھیں

شامی منشیات فروش جدید فوج کی طرح مسلح ہیں، ہم ان سے غیراعلانیہ حالت جنگ میں ہیں، اردنی فوج

اردن کی فوج نے کہا ہے کہ شام اور اردن کی سرحد کے پار منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں جن میں سے اکثر کو حالیہ مہینوں میں ناکام بنا دیا گیا ہے میں ڈرون طیارے استعمال کیے جاتے رہے ہیں اور اسے مسلح گروپوں سے تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اردنی حکام مزید پڑھیں

یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے: صدر بائیڈن

جمعے کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہماری پاس وہ وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر چکا ہے۔

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی معاہدے پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرلیا، جس کے تحت ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ 5 سال میں تجارتی حجم 100 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی مزید پڑھیں

روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر پیش گوئی کر دی ہے کہ روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملے کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین روس کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، امریکی اتحادی روس کی تقسیم کرنے کی مزید پڑھیں

تہران : گیس لائن میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں گیس لائن میں لیک ہونے کے باعث دھماکا ہونے سے ایک عمارت منہدم ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے میں 9افراد ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے۔ ایرانی خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ رباط کریم کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی مزید پڑھیں

تُرک حکام کی اسرائیلی صدر کے دورے سے قبل بیت المقدس آمد

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک عہدے داروں کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اسرائیلی صدر آئزک ہرتسوگ کے دورہ ترکی سے قبل بیت المقدس پہنچ گیا ۔ اس دور میں تُرک صدر رجب طیب اردوان کے سینئر مشیر ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سیدات اونال نے اسرائیلی صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

ویانا: جوہری معاہدے کا مسودہ سامنے آگیا‘ ایران برہم

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ویانا میں جاری ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا مسودہ منظر عام پر آگیاجس پر ایران نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق معاہدے کے پہلے مرحلے میں ایران پر عائد تیل کی فروخت پر پابندیوں میں چھوٹ شامل نہیں ہے۔ اس مزید پڑھیں