کورونا کے بعد دنیا کو جلد ایک اور ہلاکت خیز وبا کا سامنا ہوسکتا ہے،بل گیٹس

واشنگٹن(نمائندہ جسارت) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد دنیا کو جلد ایک اور خطرناک اور ہلاکت خیز وبائی مرض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ’’ سی این بی سی‘‘ کو انٹرویو میں انہوں نے نئی وبا کا مقابلہ کرنے کے مزید پڑھیں

۔2 برس میں 1لاکھ امریکی زیادہ دوائی لیکر موت کے منہ میں چلے گئے

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا میں 2برس کے دوران 1 لاکھ سے زائد افراد زیادہ دوائی لے کر موت کے منہ میں چلے گئے۔امریکی سینٹر فار ڈِیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے رپورٹ میں خوفناک انکشاف کیا ہے، جس کے مطابق امریکا میں زیادہ خوراکیں لینے کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔ماہرین نے بڑھتی ہوئی اموات کی بڑی مزید پڑھیں

کورونا کے بعد دنیا کو جلد ایک اور ہلاکت خیز وبا کا سامنا ہوسکتا ہے،بل گیٹس

واشنگٹن(نمائندہ جسارت) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد دنیا کو جلد ایک اور خطرناک اور ہلاکت خیز وبائی مرض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ’’ سی این بی سی‘‘ کو انٹرویو میں انہوں نے نئی وبا کا مقابلہ کرنے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کاایران سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

میونخ(صباح نیوز) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ایران سے براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کی تاریخوں کو طے کرنا چاہ رہا ہے مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کاخوف ،امریکی قومی سلامتی کااجلاس طلب

واشنگٹن، ماسکو(صباح نیوز)مشرقی یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے روسی حملے کے خدشات کومزید بڑھا دیا ۔ روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے اپنے ہنگامی امور کے وزیر کو حکم دیا کہ وہ یوکرین کی سرحد سے متصل علاقے روستوف کے لیے روانہ ہوجائیں تاکہ روس نواز باغیوں کے انخلا کو منظم کرنے میں مدد ملے۔ ادھر مزید پڑھیں

افریقہ میں پولیو کیس کی تشخیص: کیا ذمہ دار پاکستان ہے؟

ویب ڈیسک —  مشرقی افریقہ میں پانچ برس بعد پولیو کا کیس سامنے آنے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملاوی میں پولیو وائرس کا جو کیس سامنے آیا ہے، وہ یقینی طور پر گزشتہ کچھ برس سے زیرِ گردش ہو گا مزید پڑھیں

روس نواز باغیوں کا حملہ، تنازع میں پہلی بار یوکرین کے دو فوجی ہلاک

ویب ڈیسک —  یوکرین کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ روس کے حمایت یافتہ باغیوں کے حملے میں ملک کے مشرق میں دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو ئے ہیں جس کے بعد یہ خدشات مزید بڑھ گئی ہیں کہ روس کبھی بھی فوجی کارروائی کا آغاز کر سکتا ہے۔ یوکرین کی فوج مزید پڑھیں

جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا ہو گی; صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد —  صدر مملکت عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) اور الیکشنز ایکٹ میں ترامیم کے آرڈیننس جاری کردیے ہیں۔ پیکا کے تحت جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر اب پانچ سال تک سزا دی جا سکے گی جب کہ الیکشنز ایکٹ کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ پر انتخابی مہم کے دوران مزید پڑھیں

رکنِ اسمبلی علی وزیر کی رہائی کے لیے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری، ان کے کمسن بچےبھی شریک

کراچی —  کراچی میں کورٹ روڈ پر ریڈ زون قرار دیے گئے علاقے میں سندھ اسمبلی کے سامنے دیا جانے والا پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا دھرنا اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ دھرنا رواں ماہ 13 فروری کو اس وقت شروع ہوا تھا جب پی ٹی ایم کی جانب سے مزید پڑھیں