بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف دنیا بھر احتجاج ہونے لگا،سان فرانسسکو ، نیویارک سمیت امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے ، جس میں سکھ برادری کے لوگوں نے بھی شرکت کرکے اس ظالمانہ نظام کے خلاف آواز اٹھائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھارت میں حجاب پر پابندی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ویو 360 | سوئس بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز میں پاکستانی شخصیات کے نام | منگل، 22 فروری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
یوکرین بحران: روس لوہانسک اور ڈونیسک سے کیا چاہتا ہے؟
ویب ڈیسک — روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر کو یوکرین کے مشرق میں باغیوں کے زیرِ کنٹرول دو علاقوں ڈونیسک اور لوہانسک کو خود مختار علاقے تسلیم کرلیا ہے۔ ماسکو کے اس اقدام کے بعد امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ روس نے یوکرین کے جن علاقوں مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-22-02
d
میانمار کےعوام کے خلاف روسی اور چینی ہتھیار استعمال ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — میانمار سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے کہا ہے کہ روس اور چین کی جانب سے میانمار کی فوجی جنتا کوفراہم کیے جانے والے جنگی طیارے شہریوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا کہ ظالمانہ کارروائیوں کے خاتمے مزید پڑھیں
روسی ٹینکوں کےداخلے کےبعد خوف بڑھ گیا ہے آیا معاملہ یوکرین تک ہی رکے گا؟
ویب ڈیسک — روسی صدر پوٹن کی چھپن منٹ کی تقریر کے بعد، جس میں انھوں نے یوکرین نامی ملک کے وجود سے ہی انکار کردیا تھا، کیف میں بہت کم لوگوں کو اب اس بات میں کوئی شک رہ گیا ہے کہ بکتر بند گاڑیاں جلد یا بدیر یوکرین کے ڈونباس علاقے میں آگے مزید پڑھیں
یوکرین کے خلاف روسی اقدام کی دنیا بھر سے مذمت
ویب ڈیسک — روس کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ وہ مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند ریاستوں کو آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرے گا، دنیا بھر سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ، جب کہ متعدد ملکوں نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بحران کے سفارتی حل پر مزید پڑھیں
نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 24 فروری کو
No media source currently available
بنگلہ دیش میں بنگالی زبان کے لیے قربانی دینے والوں کا دن
ویب ڈیسک — مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پربنگلہ دیش میں قومی زبان کی تحریک میں اپنی جانیں قر بان کرنے والوں کا بھی دن منایا گیا۔ اس روز ان سرگرم کارکنوں کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے 1952 میں بنگالی زبان کو ملک کی قومی زبان قراردینے کے لیے تحریک چلائی مزید پڑھیں
اپنے مسلمان دوستوں کے لیے کھڑی ہوں، نا انصافی ہوتے دیکھیں تو خاموش نہ رہیں، سپر ماڈل بیلا حدید
واشنگٹن ڈی سی — نقوش میں توازن کے حوالے سے سپر ماڈل بیلا حدید کو دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا جاتا ہے۔ فروری کے دوسرے ہفتے میں بیلا حدید نیو یارک فیشن ویک کے ریمپ پر سر سے پیر تک ڈھکی ہوئی ڈیزائنر پروئنزہ شولر کے تیار کردہ لباس میں چلتی نظر آئیں مزید پڑھیں