No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: ’’سکھ فار جسٹس ‘‘سے متعلق موبائل ایپ بند کرنے کا حکم
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے سکھ فار جسٹس تنظیم سے متعلق موبائل ایپ ،ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق بند کیے گئے تمام اکاؤنٹ بیرون ملک سے کنٹرول کیے جارہے تھے۔ اس سلسلے میں پنجاب پالیٹکس ٹی وی کو نشانہ مزید پڑھیں
نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ رواں ہفتے سنائے جانے کا امکان
اسلام آباد — اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں قتل ہونے والی نور مقدم کی موت کے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کیس کا فیصلہ 24 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق سفیر شوکت مقدم کی صاحب زادی نور مقدم کو گزشتہ برس مزید پڑھیں
چین نے ہتھیار ساز امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکا کی 2 بڑی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چین نے امریکا کی 2 کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور رتھیون ٹیکنالوجیز پر تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے ۔ یہ تیسرا موقع ہے مزید پڑھیں
حکومتِ پاکستان کی کالعدم ٹی ٹی پی سے دوبارہ مصالحت کی کوشش، قبائلی عمائدین سرگرم
پشاور — حکومتِ پاکستان نے کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ صلح اور امن معاہدے کے لیے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل جرگوں کے ذریعے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس ضمن میں شمالی اور جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل دو علیحدہ جرگے سرحد پار مزید پڑھیں
سعودی عرب ، وژن 2030 ، غیر ملکیوں کے کاروبار خطرے میں
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کے لیے انسداد ی مہم تیز کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے 20سرکاری اداروں کی جانب سے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں
یورپی یونین نے میانمر کی کمپنی پر پابندی عائدکردی
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے میانمر میں تیل اور گیس کی ایک سرکاری کمپنی پر پابندیاں عائد کر دی ۔ یہ کمپنی میانمر کی فوجی حکومت کے لیے فنڈنگ کا ایک بڑا ذریعہ رہی ہے۔ یورپی یونین نے میانمر کے 22 عہدیداروں پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان افسران کے اثاثے منجمد کر مزید پڑھیں
سبز کچھوے کراچی کے ساحل کا رخ کیوں کرتے ہیں؟
No media source currently available
اسرائیلی عدالت عظمیٰ میں پہلی بار مسلمان جج تعینات
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی عدالت عظمیٰ میں مستقل جج کی نشست پر مسلمان جج خالد کابوب کو تعینات کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست میں کسی مسلمان جج کی تعیناتی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اسرائیل میں 20 فیصد سے زائد شہری عرب ہیں ۔ 2003 ء کے بعد عرب مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان کا دورۂ روس؛ ‘پاکستان، یورپ میں جنگ ٹالنے میں مددگار ہو سکتا ہے’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان د و روزہ دورۂ روس پر بدھ کو روانہ ہو رہے ہیں۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے وزیرِ اعظم کا یہ دورہ اہم سمجھا جا رہا ہے۔ تاہم پاکستانی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اس تنازع میں مزید پڑھیں