بیجنگ : چین نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی اور آواز بڑھانے کو ترجیح دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ممالک خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک سلامتی کونسل کی فیصلہ سازی میں شریک ہو سکیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی کے ساتھ ٹی وی مباحثہ؛ عمران خان کی پیشکش پر بھارتی سیاست دان کیا کہتے ہیں؟
نئی دہلی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پاک بھارت تنازعات کو حل کرنے کے لیے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ٹی وی مباحثے کی پیشکش پر بھارت کے سیاست دانوں کی جانب سے سخت ردِعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ عمران خان نے روس کے دورے پر روانگی مزید پڑھیں
مودی سرکار کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو ہراساں کرنے پر اقوام متحدہ کا اظہار مذمت
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے بھارت سرکار پر صحافی رعنا ایوب کو عدالتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب نئی دہلی حکومت نے ان الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل (یو این ایچ آر سی) نے بھارتی صحافی رعنا ایوب مزید پڑھیں
شرپسند ہندو نے حجابی طالبات کی ویڈیو بنا کر وشواپریشد کو بھیج دی، غنڈوں کی اسکول آکر بدمعاشی
گجرات میں حجاب پہن کر امتحان کیلیے آنے والی طالبات کی ویڈیو بنا کر کسی نے ہندو انتہا پسند تنظیم کو بھیج دی، اس کے بعد وی ایچ پی کے کارکنان اسکول پہنچے اور پرنسپل کے کمرے میں پہنچ کر ہنگامہ کرنا شروع کر دیا،پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 15 کارکنوں مزید پڑھیں
برازیل میں تباہ کن بارشیں، سیلاب و لینڈ سلائڈنگ سے ہلاکتیں 185 ہوگئیں
برازیل میں ریوڈی جنیرو کے شمالی پیٹرو پولس شہر میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے آئے سیلاب اور اس کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 185 ہو گئی ہے۔ ریاست ریو ڈی جنیرو کے محکمہ فائربریگیڈ نے کہا کہ شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نئے امکان کے مزید پڑھیں
امریکہ: ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملازمت کے یکساں مواقع پیدا کرنے کی کوشش
No media source currently available
بالی وڈ گانوں پر لپ سنک کرنے والے تنزانیہ کے ٹک ٹاکر کے لیے اعزاز
ویب ڈیسک — لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر صارفین اکثر اپنی منفرد ویڈیوز کی وجہ سے اتنی خوب مقبولیت حاصل کرتے ہیں کہ دنیا میں ان کی ایک الگ پہچان بن جاتی ہے۔ گزشتہ برس مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ کے ایک ٹک ٹاکر کی ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ ان کی وائرل ویڈیوز مزید پڑھیں
پیکا آرڈیننس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روک دیا
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو گرفتاریوں سے روک دیا ہے ۔عدالت کا کہنا ہے کہ اگر پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاری ہوئی تو ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ذمہ دار ہوں گے۔ مزید پڑھیں
یوکرین تنازع: روس پر کس ملک نے کیا پابندیاں عائد کی ہیں؟
ویب ڈیسک — روس کی جانب سے مشرقی یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں میں فوج داخل کرنے کے احکامات کے بعد امریکہ اور یورپی یونین سمیت دیگر ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ مغربی ممالک نے کسی جارحیت کی صورت میں ماسکو کو مزید سخت اقدامات کرنے کا انتباہ بھی کیا ہے۔ امریکہ، مزید پڑھیں
طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک چھوڑنے والی افغان خواتین اب کیا رائے رکھتی ہیں؟
No media source currently available