برلن: گرین پارٹی کی رہنما اینا لینا بیئربک کو جرمنی کی پہلی خاتون وزیرخار مقرر کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینا لینا بیئربک دسمبر میں عہدہ سنبھا لیں گی، 40سالہ اینا لینا دو بچوں کی ماں ہیں اورگرین پارٹی کی رہنما ہیں، جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈیا میں پہلی بار خواتین کی تعداد میں اضافہ
نئی دہلی:حکومتی اعداد و شمار کے مطابق انڈیا میں پہلی بار ریکارڈ پر مردوں کے مقابلے خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا میں تاریخی طور پر والدین نے بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دی ہے، جنہیں شادی کے جہیز کی روایت کی وجہ سے اکثر بوجھ اور زیادہ خرچے کا مزید پڑھیں
ترک سکولوں میں داخلے کا امتحان، افغان لڑکیوں کی شرکت

ویب ڈیسک — کابل میں جمعے کے روز سینکڑوں لڑکیوں نے ایک ترک فاؤنڈیشن کے سکولوں میں داخلے کے لئے امتحان میں شرکت کی۔ افغان ترک سکول سسٹم کے ایک عہدیدار رضا پارسا کا کہنا ہے کہ اس امتحان میں 3500 طلباء نے شرکت کی جن میں 40% لڑکیاں تھیں۔ یہ اقدام ایسے میں کیا مزید پڑھیں
نیشنل جیوگرافک میگزین کے سرورق کی زینت بننے والی افغان خاتون کو اٹلی میں پناہ مل گئی
ویب ڈیسک — سن 1980 کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک میگزین کی سرورق کی زینت بننے کے بعد مقبول ہونے والی افغان خاتون شربت گُلہ کو اٹلی میں پناہ مل گئی ہے۔ اٹلی کی حکومت نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا ہے کہ "سبز رنگ کی آنکھوں والی مشہور افغان شہری اٹلی کے دارالحکومت مزید پڑھیں
نیویارک میں تھینکس گیونگ پر رنگارنگ روایتی پریڈ
مزید لوڈ کریں
ساہیوال جیل میں قید شکیل آفریدی کی طبیعت ناساز، اہلِ خانہ کا حکومت سے علاج کا مطالبہ
پشاور — القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں رہائش گاہ کی نشان دہی میں امریکہ کے خفیہ اداروں کی مبینہ مدد کے الزام میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی صحت نازک ہے جب کہ جیل میں انہیں مبینہ طور پر علاج کی سہولیات مزید پڑھیں
خواتین مردوں کے پُر تشدد رویے کی نشاندہی کیسے کریں؟
No media source currently available
پاکستان: مسجد سے مسیحی شخص کے انتقال کے اعلان پر تنازع، توہینِ مذہب کے الزام میں 4 افراد گرفتار
لاہور — پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں چار افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افراد پر توہینِ مذہب اور ایک مسیحی شخص کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ توہینِ مذہب کا مقدمہ 18 نومبر کو لاہور کے تھانہ برکی میں درج کیا گیا ہے جس میں 295 اور 298 مزید پڑھیں
‘طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان زیادہ متحرک ہے’
No media source currently available
مصر: قدیم ‘دیوتاؤں کی گلی’ تزئین و آرائش کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دی گئی
ویب ڈیسک — مصر اپنی سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے کوششیں کر رہا ہے اس سلسلے میں جمعرات کو قدیم مصری شہر الاقصر میں ‘دیوتاؤں کی گلی’ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مصر کی وزارتِ سیاحت و آثارِ قدیمہ نے ڈیڑھ میل سے زائد فاصلے پر محیط اُس سڑک کو مزید پڑھیں