کورونا کی نئی قسم کے باعث مختلف ممالک نے جنوبی افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی عاید کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقی کورونا کی نئی قسم کو “اومی کرون” کا نام دے دیا، برطانوی ماہرین نے کورونا کی نئی قسم کو زیادہ پریشان کن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں جعلی ویکسی نیشن کارڈ کی فروخت کیسے ہو رہی ہے؟

امریکہ میں سوشل میڈیا کے لاتعداد اکاؤنٹس چند سو ڈالرز میں کرونا ویکسی نیشن کے جعلی کارڈز بنانے کی پیشکش کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی الیکٹرونک ڈیٹا بیس میں اس جعلی کارڈ کے اندراج کا وعدہ بھی کیا جا رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
اومی کرون وائرس: مختلف ممالک نے جنوبی افریقا پر سفری پابندیاں عائد کردیں
کورونا کی نئی قسم کے باعث مختلف ممالک نے جنوبی افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی عاید کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقی کورونا کی نئی قسم کو “اومی کرون” کا نام دے دیا، برطانوی ماہرین نے کورونا کی نئی قسم کو زیادہ پریشان کن مزید پڑھیں
لداخ میں بھارت چین تنازعے سے پشمینہ اون کی صنعت خطرے میں پڑ گئی
ویب ڈیسک — لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ 17 ماہ سے جاری کشیدگی کا سب سے زیادہ منفی اثر وہاں پشمینہ اون کی صنعت پر ہوا ہے۔ یہ دنیا کے سب سے بلند پہاڑی سلسلے ہمالیہ کی قدیم اور مقبول ترین صنعت ہے، جس کی جڑیں تاریخ میں 600 سال مزید پڑھیں
روس، چین اور بھارت کا مشترکہ اجلاس، افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران پر تشویش کا اظہار
ویب ڈیسک — روس، چین اور بھارت نے جمعے کے روز جنگ سے تباہ حال افغانستان کے انسانی بحران کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور منشیات کی بڑھتی ہوئی اسمگلنگ پر اظہار تشویش کیا ہے۔ تین علاقائی طاقتوں کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل سہ فریقی اجلاس میں باقی امور کے علاوہ افغان بحران کا جائزہ مزید پڑھیں
مسجد الحرام: غیرزائرین کو 3 وقت طواف کی اجازت
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام میں غیر معتمر نمازیوں کو 3 وقت طواف کی اجازت دے دی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ مسجد حرام کی پہلی منزل پر غیر معتمر افراد کو طواف کی اجازت دی گئی ہے،تاہم اس حوالے سے اعتمرنا موبائل اپیلی کیشن کے ذریعے اجازت مزید پڑھیں
ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام پر حملے کی تیاری کررہا ہے۔ وزیر دفاع بینی گینٹس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ عالمی طاقتوں اور تہران کے درمیان طے پانے والے کسی بھی معاہدے کی شرائط کو بہتر بنانے کی کوششوں کے باوجود ایران کے مزید پڑھیں
سوڈان ، فوج اور وزیراعظم کے درمیان مصالحت مسترد
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سمیت کئی شہروں میں ہزاروں سوڈانی شہریوں نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور فوج کے درمیان مفاہمتی معاہدے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے مفاہمتی عمل کو سیاسی سودے بازی قرار دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فوجی بغاوت کے بعد عوام اب عسکری قیادت کو مزید پڑھیں
مدھیہ پردیش: مسافر ریل گاڑی کی 4 بوگیوں میں آتش زدگی
مدھیہ پردیش: ریل گاڑی میں ہول ناک آگ لگی ہوئی ہے‘ مسافر جان بچا کر باہر آگئے ہیں بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر ٹرین کی 4بوگیوں میں آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جھانسی جانے والی ٹرین کی بوگیوں میں راجستھان اور مورینا کے درمیان ہتم پور ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں
جزائرسلیمان میں فسادات کے پیچھے چین کا ہاتھ ہے‘ آسٹریلیا
جزائر سلیمان: مشتعل عوام نے حکومت کے خلاف احتجاج میں املاک نذرِآتش کردی ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل کے جزائر سلیمان میں تشدد اور کشیدگی 2روز سے برقرار ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے ہنگاموں کے پیچھے چین کے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جزائر سلیمان کے وزیراعظم مناسی سوگاورے کا کہنا ہے کہ حالیہ تشدد مزید پڑھیں