نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی آکسفرڈ سے تعلیم مکمل، ڈگری حاصل کرلی

ویب ڈیسک —  نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی سے فلسفہ، سیاسیات اور معاشیات میں گریجویشن مکمل کر لی ہے۔ چوبیس برس کی ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر اپنی گریجویشن کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں انہیں اپنے شوہر، والدین اور دوستوں کے ساتھ خوشی مناتے دیکھا مزید پڑھیں

ایران: پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

تہران: ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہونے والے دریا پرہزاروں افراد جمع ہوئے اورحکومت سے پانی کی تقیسم مزید پڑھیں

چین کے شہر ووہان میں ثقافتی و سیاحتی نمائش کا آغاز

ووہان(شِنہوا)چین کے وسطی صوبہ ہوبے کے دارالحکومت ووہان میں پہلی چین ووہان ثقافتی و سیاحتی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق “خوبصورت چین ، خوشگوار زندگی” کے عنوان سے منعقدہ اس 3 روزہ ایونٹ نے ملک میں 29 صوبائی سطح کے خطوں ، 13 ممالک اور 2 بین الاقوامی تنظیموں کے صنعتی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا پابندیوں پر احتجاج، بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں، افریقی وزیرصحت  

جنوبی افریقہ نے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونئین،غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ مزید پڑھیں

پیر عبدالصمد انقلابی کی10 دسمبرکو یوم عالمی انسانی حقوق پر مکمل ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کی اپیل

 اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین و سینئر حریت پسند لیڈر پیر عبدالصمد انقلابی نے 10 دسمبر عالمی انسانی حقوق کے عالمی دن پر آرپا مکمل ہڑتال اور یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم میں رہنے والے جموں کشمیر کے لوگوں کو بھی بھارتی سفارتخانے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ اورعمان کا 8 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلا ئو کو روکنے کے پیش نظر تھائی لینڈ نے بھی جنوبی افریقا سمیت 8 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یکم دسمبر سے جنوبی افریقا سمیت 8 افریقی ممالک سے مسافروں کی تھائی لینڈ آمد پر پابندی ہوگی۔دوسری جانب عمان نے بھی مزید پڑھیں

چین کے صنعتی منافع میں پہلے 10 ماہ میں اضافے کا رجحان برقرار

صنعتی پیداوار کی بحالی اور کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے باعث چین کے بڑے صنعتی اداروں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں مستحکم اضافے کا رجحان برقرار رہا ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے ہفتہ کو جاری کردہ  اعداد و شمارکے مطابق کم از کم 20 ارب یوآن (تقریبا3ارب 10کروڑامریکی ڈالر)کی سالانہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کاجزائر سولومن میں کشیدگی پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جزائر سولومن کے دارالحکومت ہونایرا میں پرتشدد مظاہروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  تشدد کے خاتمے اورمشکل سے قائم ہونے والے امن کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب ترجمان فرحان حق کی جانب سے جاری ایک بیان میں  سیکرٹری جنرل نے  ملک میں اختلافات مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم کی 13ویں ایشیا یورپ سربراہی اجلاس کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے بیجنگ میں 13ویں ایشیا یورپ سربراہی اجلاس کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی ۔انہوں نے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر مختلف ممالک کے رہنماں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اس ویڈیو اجلاس کی صدارت  کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے کی ۔  اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں