تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے 5قانون سازوں نے تائیوان کا غیرعلانیہ دورہ کیا، جس میں انہوں نے صدر سائی انگ وین اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کی۔ اس موقع پر قانون سازوں کا کہنا تھا کہ اس دورے کا مقصد تائیوان کے خود مختار جزیرے کے لیے امریکا کی چٹان کی طرح مضبوط حمایت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی افریقا سفری پابندیوں پر نالاں شدید احتجاج
جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کوغیرانسانی، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بعض ممالک کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
برطانیہ سے آرون نامی طوفان ٹکراگیا‘ 2 افراد ہلاک
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں شدید برف باری اور آروین طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ طوفان سے اسکاٹ لینڈ میں تقریباً 80ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے، جب کہ برطانیہ میں درخت گرنے سے ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز شمالی انگلینڈ اور اسکاٹ مزید پڑھیں
ایران: پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہونے والے دریا پرہزاروں افراد جمع ہوئے اورحکومت سے مزید پڑھیں
دفاع کے لیے تیار ہیں جاپانی وزیر اعظم کی شیدا
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیراعظم فومیو کی شیدا نے کہا ہے کہ ٹوکیو حکومت علاقائی سطح پر چین اور شمالی کوریا کی طرف سے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ ٹوکیو میں واقع عسکری مزید پڑھیں
میکسیکو : تیز رفتار مسافر بس گھر میں گھس گئی‘ 21 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکا کے ملک میکسیکو میں ایک تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 21افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق وسطی میکسیکو میں بس کو حادثہ جوکوسنگو کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس مزید پڑھیں
جرمنی: شام میں قتل کے مجرم کو 10برس قید کی سزا
ڈوسلڈورف (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف کی عدالت نے ایک جرمن شہری کو 10برس قید کی سزا سنائی ہے۔ اس جرمن شہری کو داعش کی ایک جیل میں ملازمت کے دوران ایک شخص کو اذیت دے کر قتل کرنے کا قصوروار پایا گیا۔ نیلز ڈی کے فرضی نام والے اس شخص نے شام میں مزید پڑھیں
کیرولائنا: شاپنگ مال میں فائرنگ‘ 3 افراد زخمی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیرولائنا کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈرہم سٹی کونسلر مارک انتھونی مڈلٹن کے مطابق ڈرہم نارتھ کیرولائنا کے ساؤتھ پوائنٹ مال کے اندر جمعہ کی سہ پہر فائرنگ کی گئی۔
بھارت، زیرحراست اموات میں مسلسل اضافہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں زیرحراست اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ بھارت میں حراستی قوانین کی صریح خلاف ورزی عام بات ہے۔ بیشتر پولیس افسران قیدیوں پر تشدد کو جائز سمجھتے ہیں۔ حراستی اموات میں مسلسل اضافے سے عام شہری اور قانون داں دونوں ہی فکر مند مزید پڑھیں
پولش، وزیر اعظم کی جرمن چانسلر پر کڑی تنقید
وارسا/ برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) پولش وزیر اعظم ماتویش موراؤسکی نے جرمنی کی سبکدوش ہونے والی چانسلر انجیلا مرکل کی طرف سے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے ساتھ ٹیلی فرن پر بات چیت کرنے کے عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بیلاروس اور پولینڈ کے مابین جاری مہاجرین کے بحران کے تناظر میں مزید پڑھیں