کولمبو (پ ر) اسکوائر نائن انٹرنیشنل نے پاکستان ہائی کمیشن کولمبو اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے مشترکہ پروگرام برائے بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈز تقریب 2021ء میں بہترین ادارہ برائے رئیل اسٹیٹ کا ایوارڈ حاصل کرلیا، دیگر شعبوں میں بھی اداروں کو ان کارکردگی اور مستند کاروبار کی بنا پر منتخب کیا گیا تھا۔ اس موقع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک
خرطوم (صباح نیوز) سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی فوج نے مقامی ملیشیا کے ساتھ فصلوں کی حفاظت پر مامور مزید پڑھیں
کورونا سے مرغیوں کا متاثر ہونا محض افواہیں ہیں،ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ
راولپنڈی:ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی ڈاکٹر کمال ناصر نے کہا ہے کہ کورونا یا ڈینگی وائرس سے مرغیوں کا متاثر ہونا محض افواہیں ہیں اور اس کا کوئی سائنسی ثبوت میسر نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ مرغیوں کے وائرس جس میں برڈ فلو اور رانی کھیت جیسی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے اور اس مزید پڑھیں
معیشت بچانے کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنیکی ضرورت ہے، عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغان معیشت بچانے کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنیکی ضرورت ہے، افغانستان میں امن و مفاہمت اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ افغانوں کے حقوق کا احترام ضروری تاہم افغان سرزمین کسی ملک مزید پڑھیں
مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر پیرکو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی مزید پڑھیں
کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، افغان طالبان
کابل: افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی،طالبان نے اپنے تمام وعدے پورے کیے، امارات اسلامی عالمی برادری کے ساتھ اچھے اور معاشی تعلقات کی خواہاں ہے۔ افغان عوام سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بھارت میں شرح پیدائش کم مگر رواں عشرے میں چین کو پیچھے چھوڑ دے گا: رپورٹ
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت کے تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں آبادی بڑھنے کی شرح کم ہوئی ہے، لیکن پھر بھی یہ اندیشہ موجود ہے کہ رواں عشرے میں بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔ اس وقت بھارت مزید پڑھیں
لاہور ضمنی انتخابات سے قبل ‘ووٹ خریدنے’ کی ویڈیو پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
ویب ڈیسک — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن سے قبل ‘ووٹ خریدنے’ کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کا نوٹس لیتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ اتوار کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں
کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہو سکے گی؟

دوحہ بات چیت جو امریکی نمائندہ خصوصی اور طالبان کے درمیان ائندہ ہفتے سے شروع ہو گی اس کے بارے میں ماہرین کا کہنا کہ اس سے بہت زیادہ توقعات وابستہ نہیں کی جا سکتیں۔
کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، افغان طالبان
کابل: افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی،طالبان نے اپنے تمام وعدے پورے کیے، امارات اسلامی عالمی برادری کے ساتھ اچھے اور معاشی تعلقات کی خواہاں ہے۔ افغان عوام سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں