جیانگ شی کی صوبائی عوامی کانگر یس کی قا ئمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین گونگ جیان ہوا سے نظم و ضبط اور قانون کی مشتبہ سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پیر کے روز جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گونگ نے خود کو حوالے کردیا ہے اور وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا چین کے خلاف ٹرمپ کیٹیرف پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہا ہے، رپورٹ
نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امر یکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کے خلاف ٹیرف پالیسیوں کی سزا اب تک بھگت رہا ہے۔امریکی اخبار میں شائع اس رپورٹ میں اس جانب نشان دہی کی گئی ہے کہ کمپنیوں کو مقابلہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے طویل مدتی سرمایہ کاری مزید پڑھیں
یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق دسمبر کے لیے سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.80 درہم سے کم کرکے 2.77 درہم کردی گئی مزید پڑھیں
ترکی میں طبی ماہرین کا بحران، ہزاروں ڈاکٹرز مستعفی
ترکی میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفی دیدیا ہے جس کے باعث ملک میں ادویات کی قلت کے بعد اب ڈاکٹرز کے بحران کا بھی سامنا ہے۔ ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ صحت کے تحت اسپتالوں میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفی دے دیا ہے جس کے باعث ملک میں ادویات کی قلت کے بعد مزید پڑھیں
اسپین میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی منجمد، شہری گھروں میں محصور
طوفان آرون نے سپین میں معمولات زندگی منجمد کر دیئے ، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے مختلف علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی اہلکاروں کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، سڑکوں پر بند مزید پڑھیں
اومی کورون وائرس: جاپان کا غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ
ٹوکیو: جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم “اومی کرون” کے پھیلا وکے باعث تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاپان کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل سے دنیا بھر کے تمام شہریوں پر جاپان میں داخلے پر پابندی عائد مزید پڑھیں
بیلا روس کی سرحد پر بحران ختم نہیں ہوا، نیٹو
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی مشرقی سرحدوں پر مہاجرین کا بحران ختم نہیں ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غیرقانونی تارکین وطن بیلاروس سے یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک ٹی مزید پڑھیں
کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہو سکے گی؟
واشنگٹن ڈی سی — افغان طالبان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہے۔ دورے کا مقصد افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ سمیت مختلف غیر ملکی شخصیات سے ملاقاتیں کرنا ہے۔ ان ملاقاتوں کا مقصد کیا ہے؟ اور فریقین ان سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور مزید پڑھیں
چارسدہ: قرآن کی مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار، مشتعل ہجوم نے تھانے کو آگ لگا دی
ویب ڈیسک — خیبرپختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر ایک شخص نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے جس کے ردِعمل میں درجنوں مشتعل افراد نے پہلے تھانہ مندنی اور پھر پولیس کی چار چوکیوں کو آگ لگا دی ہے۔ یہ واقعہ اتوار کو تحصیل تنگی مزید پڑھیں
بھارت: انتہا پسندوں کی دھمکیاں؛ کیا منور فاروقی کامیڈی چھوڑ رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے ہندو انتہا پسندوں کی مبینہ دھمکیوں کی وجہ سے بار بار شوز منسوخ ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اتوار کو ان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کو اسٹینڈ اپ کامیڈی سے کنارہ کشی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں