جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور یورپ کی قیادت میں عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو کورونا وائرس جیسی وباؤں سے بچانے کے لیے معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ مسودہ ڈبلیو ایچ اوکے 3 روزہ خصوصی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت ہوئی ہے جب جنوبی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس اور یوکرائن کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں‘ اردوان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرائن کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں۔خبررساں اداروں کے مطابق روس اور یوکرائن کے درمیان تناؤ اس وقت عروج پر ہے اور مشرقی یوکرائن میں روس نواز باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں کے قریب روسی فوج جمع ہے۔ ترکمانستان سے مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم اومکرون تشویش کا باعث ہے، دہشت کا نہیں، بائیڈن

کرونا کی نئی قسم صدر بائیڈن کی جانب سے عالمی وبا کو کنٹرول میں رکھنے اور اس کے معیشت پر اثرات میں کمی اور ملک کے اندر تعطیلات کے دوران زندگی کے معمول کی طرف آنے کے احساس کو برقرار رکھنے میں ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے۔
پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کردی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کی درخواست کا خیرمقدم کرتے ہوئے 17 دسمبر کو اسلام آباد میں اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں
‘لوو جہاد’ کے الزام نے ارباز ملا کی جان لے لی

ویب ڈیسک — ارباز ملا اور شویتا کمبھر کی کہانی بالکل ویسے ہی شروع ہوئی جیسے دوسری محبت کی کہانیاں۔ کسی بھی دوسرے عام جوڑے کی طرح تین سال تک یہ دونوں بھی ایک ساتھ گھومتے پھرتے رہے، ساتھ کھانے کھائے، فلمیں دیکھیں، سیلفیاں کھینچیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا نہ ہونے کے وعدے مزید پڑھیں
طالبان کی یورپی یونین سے افغانستان کے ہوائی اڈوں کی بحالی کے لیے مدد کی درخواست
دوحہ: طالبان نے یورپی یونین سے افغانستان کے ہوائی اڈوں کی بحالی کے لیے مدد کی درخواست کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر للہ متقی کی زیر قیادت طالبان وفد نے دوحہ میں یورپی یونین کے حکام کے ساتھ ملاقات کی۔ طالبان وفد امریکی نمائندوں سے مزید پڑھیں
بین الاقوامی جوہری معاہدے کی دوبارہ بحالی پر ایران اور عالمی طاقتوں کا مذاکرات کا آغاز
ویانا: ایران اور عالمی طاقتوں نے امریکا کی جانب سے تین سال کے تعطل کے بعد بین الاقوامی جوہری معاہدے کی دوبارہ بحالی پر مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران، چین، فرانس، جرمنی، روس اور برطانیہ نے ایک بار پھر ‘نیوکلیئر ڈیل ‘ پر ساتھ چلنے پر رضامندی ظاہر مزید پڑھیں
یو اے ای: تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان
ابوظہبی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، یہ قوانین خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاح ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے نے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے، مزید پڑھیں
طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست
طالبان نے افغانستان کے ایئر پورٹس کا نظام چلانے میں یورپی یونین سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے افغانستان سے انخلا ہونے والے سفارتی عملے کی ایک مرتبہ پھر ملک میں واپسی کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اسلامی اصولوں کے مطابق انسانی حقوق کی پاسداری کریں مزید پڑھیں
چین فوجی دباؤ بڑھا رہا ہے،جواب کے لیے تیار ہیں، تائیوان
تائیوان نے کہا ہے کہ چین ہماری فوج پر دباؤ بڑھا رہا ہےتاہم جواب کے لیے تیار ہیں۔ تائیوانی وزیردفاع چیو کیو چینگ نے کہا ہے کہ چینی فضائیہ ملکی فضائی حدود کے قریب اپنے مشنز کے ذریعے تائیوانی فوج پر دباؤ بڑھا رہی ہے لیکن تائیوان جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں