اسپین میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 4 افراد ہلاک

بارسلونا: اسپین میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ہلاک ہونے والوں میں 2 کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 4 افراد کو ریسکیو کرلیا، حکام مزید پڑھیں

‘عالمی برادری کو یہ حقیقت ماننی پڑے گی کہ طالبان حکومت کر رہے ہیں’

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک اس وقت شدید بحران کی لپیٹ میں ہے۔ آبادی کا نصف سے زیادہ حصہ بھوک کا شکار ہے۔ طالبان قیادت ملک چلانے میں کس حد تک خود کو ڈھال پائے ہیں؟ اور کیا عالمی برادری کو انہیں رعایتیں دینی چاہیئں؟ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔

پانچ ماہ بعد ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوبارہ آغاز

ویب ڈیسک —  پانچ ماہ کے وقفے کے بعد پیر کے روز ویانا میں 2015ء کے ایران جوہری معاہدے پر پھر سے بات چیت کا آغاز ہوا، جب سے ایران میں نئے صدر نے عہدہ سنبھالا ہے، مذاکرات کا سلسلہ پہلی بار شروع ہوا ہے۔ اپریل میں شروع ہونے والے مذاکرات میں، جس کے اب مزید پڑھیں

‘لوو جہاد’ کے الزام نے ارباز ملا کی جان لے لی

ویب ڈیسک —  ارباز ملا اور شویتا کمبھر کی کہانی بالکل ویسے ہی شروع ہوئی جیسے دوسری محبت کی کہانیاں۔ کسی بھی دوسرے عام جوڑے کی طرح تین سال تک یہ دونوں بھی ایک ساتھ گھومتے پھرتے رہے، ساتھ کھانے کھائے، فلمیں دیکھیں، سیلفیاں کھینچیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا نہ ہونے کے وعدے مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیرِ دفاع ایسپر کا اپنی کتاب کی اشاعت کا مواد روکنے پر پینٹاگان کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں

روس: آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  روس نے پیر کو زرکان ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان جدید ترین ہتھیاروں کی دوڑ کا یہ تازہ مظاہرہ ہے۔ روس، امریکہ، فرانس اور چین ہائپر سونک میزائلوں کے تجربات کرتے رہے ہیں۔ یہ جدید میزائل آواز کی رفتار سے مزید پڑھیں

چارسدہ واقعہ: تھانہ مندنی پر حملے کے الزام میں 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج

چار سدہ —  پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ میں قرآن کی بے حرمتی کے مبینہ واقعے اور اس کے ردِ عمل میں پولیس تھانے کو آگ لگانے کے بعد علاقے میں کشیدہ صورتِ حال بدستور برقرار ہے۔ پولیس نے تحصیل تنگی کے علاقے مندنی میں پولیس تھانے اور وہاں موجود گاڑیوں مزید پڑھیں

متھرا کی شاہی عید گاہ میں مورتی رکھنے کا اعلان

  نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے اپنی شرانگیزی جاری رکھتے ہوئے متھرا کی تاریخی عید گاہ میں بھگوان کی مورتی رکھنے کا اعلان کردیا۔ یہ تنظیمیں اس تاریخی مسجد کے مقام پر بھی مندر بنانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ بھارت میں سخت گیر نظریات کی حامل ہندو تنظیموں ایک مزید پڑھیں

اسپین میں برفانی طوفان‘ شہری گھروں میں محصور برطانیہ میں نظام زندگی مفلوج‘ ہلاکتیں 3 ہوگئیں

اسپین: گاڑی پھسل کر شاہراہ سے اتر گئی ہے‘ شہری برف میں پھنسی کار کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین میں آرون نامی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہوگئے اور، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ ٹریفک پولیس اورمقامی اہل کاروں کی جانب سے برف مزید پڑھیں

ہائپرسونک کروز میزائل کا تجربہ کامیاب رہا‘ روس

روس: جنگی جہاز سے داغا گیا ہائپر سونک کروز میزائل ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے سرکون نامی ہائپرسونک کروز میزائل کے کاییاب تجربے کا دعویٰ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس، امریکا، فرانس اور چین ایک عرصے سے ماچ 5کہلانے والے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکلز کی تیاری کے تجربات کر مزید پڑھیں