بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ، مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارت میں مشتعل ہجوم نے چرچ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی جس کے نتیجے میں نہ صرف چرچ کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔ عالمی  میڈیا رپورٹس کے مطابق مٹیالہ روڈ پر حال ہی میں قائم کیے گئے چرچ پر مشتعل افراد نے اس مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردگان فروری میں امارات کا دورہ کریں گے

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان فروری میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، امارات کے ولی عہد نے گزشتہ ہفتے ہی انقرہ کا دورہ کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ وہ فروری میں متحدہ عرب امارات کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ دونوں مزید پڑھیں

لبنان کا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ

بیروت :جمہوریہ لبنان کے صدرمیشل عون نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے مصائب کے خاتمے اور اس کے حقوق کی بحالی کےلئے کام کرے۔ ”فلسطینی عوام کےساتھ یکجہتی کے عالمی دن“ کی یاد میں ایک پیغام میں لبنانی صدر نے مقدس مقامات کی حفاظت، القدس شہر کو اقوام متحدہ مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نےفلسطینیوں کے گھر گرانے کی اجازت دیدی

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی سلوان میونسپلٹی میں واقع وادی یاصول کالونی کے 58 مکانات کو فوری طور پر مسمار کرنے کا گرین سنگل دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے یاصول کے باشندوں کی جانب سے اپنے گھر مسمار کرنے کے اسرائیلی فیصلے کے خلاف دائر کردہ اپیل سننے مزید پڑھیں

طالبان سابق افغان فوجیوں و سویلینز کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں،ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  افغانستان سے اگست میں مغربی افواج کے انخلاء کے بعدجب سے عسکریت پسند گروپ نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، طالبان فورسز مبینہ طور پر انتقامی حملوں کے ایک سلسلے میں صرف چار صوبوں میں 100 سے زائد افراد کو پھانسی دینے اور جبری گمشدگیوں کی مرتکب ہوئی ہیں۔ یہ حملے غزنی، مزید پڑھیں

افغانستان کے منجمد اثاثے اور فاقہ کشی کا شکار افغان خاندان

ویب ڈیسک —  عالمی بینک ایک تجویز کو حتمی شکل دے رہا ہے جس کے ذریعے افغانستان کے 50 کروڑ ڈالر کی منجمد امدادی رقم فراہم ہو سکے گی، جسے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والے اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات حالات سے باخبر مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 3برس کے دوران 651کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2019سے اب تک گزشتہ تین سال میں13خواتین سمیت 651کشمیریوں کو شہید کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 99کشمیریوں کو مزید پڑھیں

مودی حکومت نے محکمہ جنگلات کے 4کشمیری ملازمین کو معطل کر دیا

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے ایک رینج آفیسر سمیت ضلع کے کامراج فاریسٹ ڈویژن کے مانیگاہ بلاک کے دو مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نے ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کردیے

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئے جن کے خلاف کسانوں نے ایک برس تک ملک گیر طویل احتجاج کیا تھا۔ بھارتی قانون سازوں نے زرعی قانون کو منسوخ کر دیا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک بڑی تبدیلی مزید پڑھیں