مسلمانوں کی حمایت پر ٹوئٹر سربراہ کو تنقید کا سامنا

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کے مستعفی ہونے کے بعد بھارت نژاد پراگ اگروال کو نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی اگروال اپنی پرانی ٹوئٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ دنیا کی مشہور مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ مزید پڑھیں

طالبان سابق افغان فوجیوں و سویلینز کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں،ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  افغانستان سے اگست میں مغربی افواج کے انخلاء کے بعدجب سے عسکریت پسند گروپ نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، طالبان فورسز مبینہ طور پر انتقامی حملوں کے ایک سلسلے میں صرف چار صوبوں میں 100 سے زائد افراد کو پھانسی دینے اور جبری گمشدگیوں کی مرتکب ہوئی ہیں۔ یہ حملے غزنی، مزید پڑھیں

ویانا مذاکرات: ایران سخت موقف اپنانے کے لیے کوشاں

واشنگٹن —  پیر سے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے کا نیا دور ویانا میں شروع ہو چکا ہے، جس میں بظاہر ایران اپنے سخت موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار علی باقری نے ایران کے سرکاری ٹی وی پر کہا کہ سابقہ بات چیت میں جو کچھ ہوا اس کی مزید پڑھیں

کراچی کے دو ہاتھیوں کا فوری علاج کرایا جائے، عالمی ویٹرنری ماہرین

ویب ڈیسک —  پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ویٹرنری ڈاکٹروں کی ایک عالمی ٹیم کے سربراہ نے منگل کے روز اپیل کی ہے کہ دو ہاتھیوں کو طبی دیکھ بھال کی فوری ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فرینک گوریٹز نے، جن کی ٹیم کو جانوروں کی دیکھ بھال کی ایک عالمی تنظیم ‘فور پاز’ نے چار مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا، کیا اب بھی امریکی شہری افغانستان میں موجود ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی شہریوں اور دیگر افراد کا انخلا 30 اگست کو آخری امریکی فوجیوں کے انخلاء کے ساتھ ختم نہیں ہوگیا تھا، لیکن اس کی رفتار میں کمی پیدا ہوئی ہے۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد فراہم کرنے والے عالمی ادارے اس وقت بھی افغانستان سے کئی ایسے شہریوں کو مزید پڑھیں

مشرق وسطی کو جوہری اسلحہ سے پاک بنانے کی کوشش جاری ہے، سعودی عرب 

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو جوہری اسلحہ سے پاک کرنے کی کوششیں گذشتہ 40 سال سے جاری ہیں۔ سعودی  میڈیا کے مطابق وہ اقوام متحدہ کے تحت مشرق وسطی کو اسلحہ سے پاک کرنے کے حوالے سے منعقد کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے مزید پڑھیں

سعودی عرب 2030 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا

ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب 2030 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، آرامکو یومیہ دو ارب مکعب فٹ گیس تیار کرے گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق  سعودی آرامکو نے مملکت میں گیس کی پیداوار میں غیر معمولی توسیع کے پروگرام شروع کر مزید پڑھیں

سعودی عرب نےحج کا دورانیہ کم کرنے کاعندیہ دیا ہے، وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2022پرکام کررہے ہیں، سعودی عرب نے حجاج کی تعداد اور دورانیہ کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امورکے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا  کہ  پاکستان کورونا کی مزید پڑھیں

مودی حکومت نے محکمہ جنگلات کے 4کشمیری ملازمین کو معطل کر دیا

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے ایک رینج آفیسر سمیت ضلع کے کامراج فاریسٹ ڈویژن کے مانیگاہ بلاک کے دو مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 3برس کے دوران 651کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2019سے اب تک گزشتہ تین سال میں13خواتین سمیت 651کشمیریوں کو شہید کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 99کشمیریوں کو مزید پڑھیں