چین نے بِگ ڈیٹا انڈسٹری کا ترقیاتی منصوبہ جاری کردیا

چین نے 14 ویں پنج سال (منصوبہ2021-2025) کی مدت کے دوران بِگ ڈیٹا انڈسٹری کے لئے ترقیاتی منصوبہ جاری کردیا۔وزارت صعنت و انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی) کے مطابق اس شعبے میں ترقی کی مجموعی سالانہ شرح 25 فیصد رہنے کا امکان ہے جس سے سال 2025 کے اختتام تک ملک کی بگ ڈیٹا مزید پڑھیں

چینی صدر کی جانب سے بارباڈوس کی پہلی صدر کو مبارکباد کا پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے سینڈرا میسن کو بارباڈوس کی پہلی صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں شی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ میسن نے بارباڈوس کی پہلی صدر کے طور پر منصب سنبھالا ہے۔شی نے منگل کو بارباڈوس کی آزادی کی 55ویں سالگرہ مزید پڑھیں

بیت المقدس میں 58 مکان گرانے کی اجازت

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی سلوان میونسپلٹی میں واقع وادی یاصول کالونی کے 58 مکانات کو مسمار کرنے کی اجازت دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی عدالت نے یاصول کے باشندوں کی جانب سے گھر مسمار کرنے کے اسرائیلی فیصلے کے خلاف دائر کردہ اپیل سننے تک مزید پڑھیں

اسپین: رہایشی عمارت میں آتشزدگی‘ 4 پاکستانی جاں بحق

بارسلونا: پولیس اور طبی عملہ متاثرہ مکان سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کررہا ہے میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے علاقے بارسلونا میں رہایشی عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور ان میں 2 مزید پڑھیں

بھارت: مشتعل ہجوم کی چرچ میں توڑ پھوڑ‘ شہری زخمی

اتراکھنڈ: چرچ میں توڑ پھوڑ کے بعد سامان بکھرا ہوا ہے دہرہ دون (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مشتعل ہجوم نے چرچ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں چرچ کی عمارت کو نقصان پہنچا اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مٹیالہ مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ مؤخر

میانمر: آنگ سان سوچی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف عدالت نے فیصلے کا اعلان ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الزام ثابت ہونے کی صورت میں سوچی بقیہ تمام عمر جیل میں بسر کر سکتی ہیں۔ میانمر کی مزید پڑھیں

سوڈان: صدارتی محل کی جانب مارچ پر بہیمانہ تشدد

خرطوم: مظاہرین صدارتی محل کی جانب مارچ کررہے ہیں‘ نوجوان آنسوگیس میں گھرے ہوئے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ملین مارچ کال کے بعد دارالحکومت خرطوم میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے اور شہریوں نے صدارتی محل کی طرف مارچ کیا۔ اس دوران پولیس اور فوج نے مظاہرین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

روسی فوج یوکرائنی سرحد پر جمع نیٹو ممالک سر جوٹ کر بیٹھ گئے

لٹویا: نیٹو افواج مشق کررہی ہیں‘ برطانوی وزیر دفاع معاینے کے لیے موجود ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے پولینڈ کے ساتھ جاری مہاجرین سے متعلق تنازع پر کے تناظر میں بیلاروس کے ساتھ فوجی مشقوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل یوکرائنی باغیوں کے زیر قبضہ متنازع علاقے میں روسی فوج کی بڑے پیمانے مزید پڑھیں

یورپی یونین کے 10 ممالک اومیکرون سے متاثر

جاپان/ برطانیہ/ جرمنی: کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے باعث ٹوکیو میں انتظار گاہ پر ایک بار پھر سماجی فاصلے کے ہدایت نامے لگا دیے گئے ہیں‘ ماسک کی پابندی کرانے کے لیے لندن میں پولیس گشت کررہی ہے‘ لاک ڈاؤن کے خلاف جرمن شہری احتجاج کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

سودی معیشت مہنگائی کی اصل وجہ ہے ،شرح گرنے سے مہنگائی بھی کم ہوگی،اردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوا ن کا کہنا ہے کہ ترکی میں طویل المدتی سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہمیشہ منافع ملا ہے، اب کے بعد بھی  یہ فائدے میں رہیں گے۔ صدر ایردوان نے ترکی ریڈیو و ٹیلی ویژن کارپوریشن  کی مشترکہ نشریات  کے دوران  ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں مزید پڑھیں