سی این این کے معروف اینکر کرس کومو اپنے بھائی کی مبینہ حمایت پر معطل

”اب بھلے کرس کومو غلط تھے یا درست، ان کو صرف سچ بولنا چاہیے۔ ان کو معافی مانگنی چاہیے اور ان کو چاہیے کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ انہوں نے اس ساری صورتحال میں کیا سیکھا ہے۔ بھلے اس کے بعد ان کو موقع ملے یا نہ ملے، ان کو سچ بولنا چاہیے”

روس پر اقتصادپابندیاں عائد کی جائیں ،یوکرائن

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ روس پر اقتصادی پابندیوں کی تیاری کرے اور کیف کے ساتھ اْس کی فوج کو مضبوط تر بنانے میں تعاون کرے۔ یوکرائنی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ حال ہی میں مغربی اتحاد میں شامل مزید پڑھیں

جرمنی: دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹنے سے 4افراد زخمی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی اور اس دوران 4افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب مزید پڑھیں

پولینڈ نے بیلاروس سے ملحق سرحد پر صحافیوں کا داخلہ بند کردیا

وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کی پارلیمان نے بیلاروس کے ساتھ یورپی یونین کی بیرونی سرحد پر نقل و حرکت اور پریس کی آزادی کو عارضی طور پر محدود کرنے والے قانون کی منظوری دے دی ۔ سابق سوویت جمہوریہ بیلاروس سے متصل پولینڈ کی سرحد پر کچھ عرصے سے ہزاروں تارکین وطن جمع ہیں۔ اس مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی قیادت میں مسجد ابراہیمی پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی پر صہیونی فوج کی سیکورٹی کے حصار میں دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتہاپسند یہود کے دھاوے کی قیادت خود اسرائیلی صدر نے کی۔ انہوں نے تاریخی شہر الخلیل میں یہود کے مزید پڑھیں

سوڈان: مظاہروں میں مزید 98 افراد زخمی‘یورپی یونین کی سخت مذمت

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں منگل کے روز سے شروع ہونے والے مظاہروں میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 98ہوگئی۔ صدارتی محل کے نزدیک جانے کی کوشش کرنے پر سیکورٹی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا تھا،جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے۔ ادھر سوڈان میں مزید پڑھیں

صنعا ائرپورٹ سے بھیجا گیا ڈرون طیارہ تباہ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ اتحادی فوج نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والے ایک بمبار ڈرون کو مار گرایا ۔ ترجمان نے کہا کہ بدھ کی صبح یمنی دارالحکومت کے ہوائی اڈے سے بمبار ڈرون نے اڑان بھری ،تاہم مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ کی فوجی مشقوں میں شرکت

تالین (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس نے ایسٹونیا میں برطانوی افواج کی مشقوں میں شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں فوجی وردی میں ایک ٹینک پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔ اپنے دورے کے دوران لز ٹرس نے روس پربلقان میں انتشار انگیزی کا الزام لگایا اور کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی دارالحکومت میں سائبر سیکورٹی کانفرنس

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کی پہلی سائبر کانفرنس کا انعقاد سعودی دارالحکومت ریاض میں کیا گیا ، جس میں دنیا بھر کے معروف سائبر سیکورٹی ماہرین نے شرکت کی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 3روزہ کانفرنس کا انعقاد سعودی فیڈریشن برائے سائبر سیکورٹی پروگرامنگ اور ڈرونزنے بلیک ہیٹ گروپ کے تعاون مزید پڑھیں

بنگلادیشی جزیرے پر قید روہنگیا مہاجرین کو رشتے داروں سے ملاقات کی اجازت

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں پرخطر جزیرے بھاشن چار میں بھیجے گئے روہنگیا مہاجرین کو اپنے رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی ۔ ڈھاکا حکومت نے 2سال قبل درجنوں روہنگیا مہاجرین کو سیلاب کے خطرے سے دوچار بھاشن چار نامی جزیرے پر منتقل کیا تھا،جس کے بعد انہیں بنگلادیش میں ہی قائم مزید پڑھیں