اسرائیلی صدر کی قیادت میں مسجد ابراہیمی پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ الخلیل کی تاریخی عبادت گاہ مسجد ابراہیمی پر دھاوے کے دوران تقریب میں شمع روشن کررہے ہیں‘ دوسری تصویر میں صہیونی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کو گرفتار کررہی ہے‘ تیسری تصویر مسجد ابراہیمی کے مینار پر اسرائیلی پرچم نصب کرنے کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل مزید پڑھیں

روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں ،یوکرائن

کیف: یوکرائن کے صدر وولودیمیر زیلنسکی پارلیمان سے خطاب کررہے ہیں کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ روس پر اقتصادی پابندیوں کی تیاری کرے اور کیف کے ساتھ اْس کی فوج کو مضبوط تر بنانے میں تعاون کرے۔ یوکرائنی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پارلیمان سے خطاب مزید پڑھیں

پولینڈ نے بیلاروس سے ملحق سرحد پر صحافیوں کا داخلہ بند کردیا

وارسا: بیلاروس سے ملحق سرحد پر پولینڈ کے فوجی صحافیوں اور مہاجرین کو روکنے کے لیے مستعد ہیں وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کی پارلیمان نے بیلاروس کے ساتھ یورپی یونین کی بیرونی سرحد پر نقل و حرکت اور پریس کی آزادی کو عارضی طور پر محدود کرنے والے قانون کی منظوری دے دی ۔ سابق مزید پڑھیں

امریکہ میں اومیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجیلیس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے اس بات کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست مشی گن میں آکسفورڈ ٹاون شپ میں ایک ہائی اسکول کے سولہ سالہ طالبعلم کی اپنے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں

سی این این کے معروف اینکر کرس کومو اپنے بھائی کی مبینہ حمایت پر معطل

ویب ڈیسک —  ایک طرف خاندان ہے اور دوسری طرف بطور صحافی آپ کی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں۔ سی این این کے چوٹی کے میزبان کرس کومو کو اپنے بھائی، نیویارک کے مستعفی ہونے والے گورنر اینڈریو کومو کے ساتھ وابستگی کی قیمت چکانا پڑ گئی۔ کرس کومو کا شو منگل کو آف ائر کرتے مزید پڑھیں

کیا امریکہ میں اسقاط حمل کی آزادی خطرے میں ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ نے آج ریاست مسی سپی کے اسقاط حمل کے 2018 کے قانون پر بحث کی جس دوران بار بار اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کا سب سے اہم فیصلہ بھی زیر بحث آتا رہا۔ مسی سپی قانون کے تحت خواتین حمل ٹھہرنے کے 15 ہفتوں کے بعد اسقاط مزید پڑھیں

امریکہ میں ایمیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں کرونا کی نئی قسم ایمیکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجیلیس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے اس بات کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

روس کو یوکرین کےخلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا ہو گی: وزیر خارجہ بلنکن کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے بدھ کے روز کہا کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ماسکو کو متنبہ کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ روس کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے. لاتویا کے دارالحکومت ریگا میں مزید پڑھیں