بھارت نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے ابتدائی دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکم
ماسکو:روس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ ماریا زخارووا نے ماسکو میں تین سال مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے والے 3 افراد گرفتار
کینبرا: آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹرسے فرارہونے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈارون کے علاقے میں واقع آسٹریلیا کے مرکزی قرنطینہ سینٹرسے 3افراد آدھی رات کو فرارہوگئے۔ تینوں افراد کا ایک روز قبل کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔قرنطینہ سینٹربیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے قرنطینہ کے لئے بنایا مزید پڑھیں
برطانیہ میں شدید برفباری: 30 ہزار گھر بجلی سے محروم
لندن: برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہواﺅں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان
لندن:یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کے گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ دینا اور موسمیاتی مزید پڑھیں
بھارتی فوجیوں کے خودکشی کے بڑھتے رجحان کے سد باب کیلئے ٹاسک فورس قائم
نئی دہلی: بھارت نے فورسز میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے وزارت داخلہ کے سینئر افسروں پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی بھارتی سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ کر رہے ہیں جبکہ بی ایس ایف، آئی ٹی مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اکتوبر میں 20 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
نئی دہلی:واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت رواں برس اکتوبر میں 20 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق واٹس ایپ کو اکتوبر میں 500 بھارتی اکاﺅنٹس کے بارے میں شکایات موصول ہوئیں۔ واٹس ایپ کے ترجما ن نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے چار طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مشی گن میں آکسفورڈ ٹاون شپ میں ایک ہائی اسکول کے سولہ سالہ طالبعلم کی اپنے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ سے چار طالب علم ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں
‘وزیراعظم اور آرمی چیف کا ایک ساتھ انٹرویو کرنے کی خواہش رکھتا ہوں’
کراچی — سوشل میڈیا سے کم ہی وقت میں شہرت حاصل کرنے والے اسٹینڈ اپ کامیڈین تابش ہاشمی اپنی حاضر دماغی اور منفرد انداز کی وجہ سے نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔ کامیڈین تابش ہاشمی نے اپنے کریئر کا آغاز اسٹینڈ اپ کامیڈی سے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے ڈیجیٹل میڈیم کا رخ مزید پڑھیں
طالبان اور ایران کی فورسز میں سرحد پر جھڑپیں کیوں شروع ہوئیں؟
اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور ایران کی فورسز میں بدھ کو جھڑپیں ہوئی ہیں جس کی تصدیق فریقین نے بھی کر دی ہے۔ طالبان اور ایران کی جانب سے سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ جھڑپوں کے حوالے سے بدھ اور جمعرات کی مزید پڑھیں