ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ میں بدھ کے روز ریاست مسی سپی میں 2018ء میں متعارف کروائے گئے اسقاط حمل کے قانون کے حوالے سے ‘ڈوبز بمقابلہ جیکسن وومنز ہیلتھ ادارے’ کے مقدمے پر بحث ہوئی۔ اس دوران اسی موضوع پر ماضی کے دو اہم ترین مقدموں کے فیصلے بھی مستقل زیر بحث رہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان: ایڈز پر قابو پانے کے لیے مزید کن اقدامات کی ضرورت ہے؟
No media source currently available
امریکہ میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد بائیڈن انتظامیہ کے نئے اقدامات
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو بیرون ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے کووڈ نائنٹین کے ٹیسٹ کرانے کی نئی پابندی اور دوسرے ممالک کو عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی فراہمی کا اعلان کیا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں ایک خطاب میں صدر مزید پڑھیں
یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے: وزیر خارجہ بلنکن کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی اور متنبہ کیا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے لاروف سے کہا کہ مشرقی یورپی ملکوں کے درمیان تنازعات کا سفارتی حل نکالا جائے۔ مزید پڑھیں
امریکہ چین کے ہاپرسونک میزائل کو بڑا خطرہ کیوں سمجھتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع نے جمعرات کو چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایشیا میں ممکنہ فوجی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ امریکہ کے میزائل شکن دفاعی نظام سے بچنے کے لیے ہاپر سونک ہتھیاروں کے حصول کی طرف چین کی پیش مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ میں اسقاط حمل کیس، کس جج نے کیا کہا؟

اسقاط حمل کے موضوع پر امریکی عوام کی طرح سپریم کورٹ کے ججز کا پینل بھی شدید منقسم ہے۔ تاہم، توقع کی جارہی ہے کہ ممکنہ طور پر تین ججز پر چھ کی اکثریت رکھنے والے قدامت پسند ججز اپنا فیصلہ دینے میں کامیاب ہو جائیں گے
دوحہ مذاکرات: طالبان کا افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
واشنگٹن: رواں ہفتے قطر میں ہونے والے مذاکرات میں امریکا نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین مستقبل میں دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی جبکہ طالبان نے افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اکتوبر میں 20 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
نئی دہلی:واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت رواں برس اکتوبر میں 20 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق واٹس ایپ کو اکتوبر میں 500 بھارتی اکاﺅنٹس کے بارے میں شکایات موصول ہوئیں۔ واٹس ایپ کے ترجما ن نے کہا کہ مزید پڑھیں
بھارتی فوجیوں کے خودکشی کے بڑھتے رجحان کے سد باب کیلئے ٹاسک فورس قائم
نئی دہلی: بھارت نے فورسز میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے وزارت داخلہ کے سینئر افسروں پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی بھارتی سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ کر رہے ہیں جبکہ بی ایس ایف، آئی ٹی مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان
لندن:یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کے گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ دینا اور موسمیاتی مزید پڑھیں