چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین دنیا کو سب سے زیادہ ویکسین فراہم کرنے والا ملک ہے اور ابھی تک چین نے 120 سے زیادہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو ویکسین کی 1.85 بلین سے زیادہ خوراکیں فراہم کی ہیں۔چاو لی جیان نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
’نکاح کے وقت خاتون کی رضامندی ضروری ہے‘: افغان طالبان نے زبردستی شادیوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد — طالبان کے سپریم کمانڈر ملا ہبت اللہ نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے خصوصی فرمان جاری کرتے ہوئے بالغ خواتین کے نکاح کے وقت ان کی رضا مندی کو ضروری قرار دیا ہے۔ جمعہ کو طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی بھی عورت کو زبردستی یا دباؤ کے مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے الزام پر ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری قتل
لاہور — پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے مبینہ الزام پر مشتعل ہجوم نے ایک مقامی کارخانے کے غیر ملکی مینیجر کو قتل کرنے کے بعد لاش کو بے دردی سے جلا دیا۔ واقعہ وزیر آباد کے ایک کھیلوں کے کپڑے بنانے والے کارخانے میں پیش آیا ہے۔ سیالکوٹ سے نجی ٹی وی مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم نے کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگوا لیا
لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اومیکرون کے پیشِ نظر کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگوا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بوسٹر شاٹس لگواتے وقت ڈاکٹرز سے گفتگو کی اور شکریہ ادا کیا۔ بورس جانسن نے کہا کہ تمام شہری اومیکرون ویرینٹ سے نمٹنے مزید پڑھیں
طالبان کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں 9 ایرانی گارڈز ہلاک
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ کا کہنا ہے کہ ایران سے سرحدی جھڑپوں میں 9 ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق جھڑپیں ایران سے افغانستان فیول اسمگل کرنے کی کوشش کے نتیجے میں ہوئی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ایران سے جھڑپیں مقامی سطح پر مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں سائبر حملوں کا ذمہ دار چین ہے؟
No media source currently available
امریکہ چین کے ہائپر سونک میزائل کو بڑا خطرہ کیوں سمجھتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع نے جمعرات کو چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایشیا میں ممکنہ فوجی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ امریکہ کے میزائل شکن دفاعی نظام سے بچنے کے لیے ہائپر سونک ہتھیاروں کے حصول کی طرف چین کی پیش مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ میں اسقاطِ حمل کیس، کس جج نے کیا کہا؟
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ میں بدھ کے روز ریاست مسی سپی میں 2018ء میں متعارف کروائے گئے اسقاط حمل کے قانون کے حوالے سے ‘ڈوبز بمقابلہ جیکسن وومنز ہیلتھ ادارے’ کے مقدمے پر بحث ہوئی۔ اس دوران اسی موضوع پر ماضی کے دو اہم ترین مقدموں کے فیصلے بھی مستقل زیر بحث رہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کی ابتر ہوتی معاشی حالت، کیا سرمایہ کاروں کا اعتماد اٹھ رہا ہے؟
کراچی — پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو رواں برس کی سب بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس میں 2135 پوائنٹس کی کمی آئی یعنی مارکیٹ سے تقریباً پانچ فی صد سرمایہ کم ہو گیا۔ دوسری جانب ملکی درآمدات میں اضافے اور برآمدات میں کمی کی وجہ سے معیشت عدم استحکام مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی انڈسٹری پر بھارتیوں کا راج
No media source currently available