جنیوا( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ادارہ صحت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہر ملک کو اس سال کے آخر تک اپنی 40 فیصد آبادی کو کوروناوائرس سے بچاؤ کی ویکسین دینی چاہیے۔العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے مشیر ڈاکٹر پیٹر سنگر نے کہا کہ کوروناکی نئی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا میں پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے میں امریکا سب سے آگے
واشنگٹن:دنیا بھر سے پیدا ہونے والے پلاسٹک فضلے میں سب سے زیادہ کچرے کا ذمہ دار امریکا ہے جہاں ہر شہری 130 کلوگرام پلاسٹک فضلہ سالانہ پیدا کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی اداروں نے امریکی حکومت کو جمع کرائی گئی حالیہ رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ پلاسٹک فضلے کے بحران سے نمٹنے مزید پڑھیں
نئے خلائی سٹیشنوں کی تعمیر: ناسا کے چار کروڑ 15 لاکھ ڈالرز کے معاہدے
نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا نے تین کمپنیوں کو کمرشل خلائی سٹیشنوں کی تعمیر کے لیے سینکڑوں ملین ڈالرز دیے ہیں۔ عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے تین کمپنیوں کو کمرشل خلائی اسٹیشنز بنانے کے لیے چار کروڑ 15 لاکھ ڈالرز دیے ہیں، ناسا کو امید ہے کہ یہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص سے ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے مزید پڑھیں
رواں سال کا آخری سورج گرہن ہفتہ4دسمبرکو ہوگا، محکمہ موسمیات
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتہ 4دسمبر کوہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔ مزید پڑھیں
مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبر کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبراتوار کو منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد کسانوں میں زرخیر مٹی اور صحت مند زمین کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیمیائی کھادوں کے لگاتاراور ضرورت سے زیادہ استعمال مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار
نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتارکرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے اقوام مزید پڑھیں
بھارت کشمیریوں کو معذور بنانے وحشیانہ تشددکا استعمال کررہا ہے
سرینگر: غیر قانونی طورپر بھار ت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے وحشیانہ ہتھکنڈوں کی وجہ سے ہزاروں کشمیری عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں جبکہ مقبوضہ علاقے میں پر امن مظاہرین پرمہلک پیلٹ گنزکی فائرنگ سے 200سے زائد افراد بصارت سے محروم ہو چکے ہیں۔ خصوصی افرادکے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں
ناسا نے نئے کمرشل خلائی اسٹیشن کے لیے فنڈز جاری کردئیے
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے تین امریکی کمپنیوں کو نئے خلائی اسٹیشن تیار کرنے کا کام سونپا ہے۔ اس منصوبے کے لیے ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن کو ایک سو تیس ملین امریکی ڈالر، ٹیکساس کی کمپنی نینوریکس کو ایک سو ساٹھ ڈالر، اور ورجینیا کی کمپنی نورتھروپ گرومین کو مزید پڑھیں
ایران اور امریکا کا جوہری معاہدے کی بحالی پر ناامیدی کا اظہار
واشنگٹن: امریکا اور ایران دونوں ہی نے سن 2015 میں طے ہونے والے ایران جوہری معاہدے کی بحالی پر ناامیدی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دوبارہ مذاکرات کے دوران ایران کے بعض تبصروں نے جوہری معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اسٹاک مزید پڑھیں