مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی صحافیوں کی حمایت کرنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ اس نے گذشتہ ماہ نومبر میں فلسطین میں میڈیا کی آزادیوں اور صحافیوں کے خلاف 86 سے زیادہ خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ان میں 73 اسرائیلی خلاف ورزیاں ، جب کہ فلسطینی سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں صحافیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران نے یورینیم افزودگی نہیں روکی، عالمی توانائی ایجنسی
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم افزودہ کرنے کی اپنی صلاحیتیوں میں مسلسل اضافہ کررہا ہے۔ یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے تہران اور واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نگاہ مزید پڑھیں
تائیوان پر چینی جارحیت کا بھرپور جواب دیںگے امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کے اعلیٰ سفارت کار ڈینیل کریٹنبرگ نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے تائیوان کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں واشنگٹن کو مشرقی ایشیائی ملک کے دفاع کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ مشرقی ایشیا اور پیسیفک امور کے امریکی سیکرٹری ڈینیل کریٹنبرگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن مزید پڑھیں
امریکی ،گرجا گھروں کی انتظامیہ نے اسرائیل کو نسل پرست قرار دیا
شکاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 2گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قراردینے کے لیے رائے شماری کی ۔ ریاست شکاگو میں قرارداد پر رائے شماری میں حصہ لیتے ہوئے اسرائیلی ریاست کے اقدامات کو گرجا گھروں کی اقدار اور اصولوں کے منافی قرار دیا۔ رائے شماری کے دوران 72 فیصد افراد نے اسرائیل مزید پڑھیں
ساڈانی وزیراعظم استعفے پر تیار
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوجی سربراہ عبدالفتاح برہان کے ساتھ ہونے والی ساز باز ناکام ہونے اور سیاسی جماعتوں کی حمایت نہ ملنے کی صورت میں عبداللہ حمدوک نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ حمدوک گزشتہ مزید پڑھیں
چین کے شہر کیان چان میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 8افراد ہلاک
بیجنگ: مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے کیان چان شہر میں ٹریفک حادثے کے بعد کی تصویر بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے کیان چان شہر میں جمعرات کے روز بس اور ٹرک کے تصادم میں 8افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس نے بتایاکہ یہ واقعہ ایک ہائی وے پر مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے خطے کی سلامتی متاثر ہوئی‘ امریکی وزیردفاع
سیئول : جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن ملاقات کررہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل اور ہتھیاروں سے متعلق پروگرام علاقائی سلامتی کو عدم استحکام کا شکار کر رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جنوبی کوریا مزید پڑھیں
برطانیہ اورمصر میں طوفان سے تباہی 30ہزار گھروں کی بجلی منقطع
لندن : برطانیہ میں برفانی طوفان کے باعث درخت دوٹکڑے ہوکر گاڑی پر گرا ہوا ہے لندن؍ قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
یوکرائنی تنازع: امریکا نے روس کو پابندیوں کو دھمکی دے دی
اسٹاک ہوم : سوئیڈن میں آرگنائزیشن فار سیکورٹی اینڈ کوآپریشن آن یورپ (او ایس سی ای) کے اجلاس کے دوران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور ان کے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن گفتگو کررہے ہیں اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے دیرینہ حریف روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرائن کی سرحد سے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں آلودگی خطرناک سطح پر اسکول تاحکم ثانی بند
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول تاحکم ثانی بند کردیے گئے۔ بھارتی وزیرماحولیات گوپال رائے نے بتایا کہ ہوا کے معیار میں بہتر ہونے کی پیش گوئی کے بعد اسکول دوبارہ کھولے گئے تھے ،تاہم 4روز بعد ہی بند کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب عدالت عظمیٰ نے مزید پڑھیں