لندن: برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہواﺅں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے والے 3 افراد گرفتار
کینبرا: آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹرسے فرارہونے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈارون کے علاقے میں واقع آسٹریلیا کے مرکزی قرنطینہ سینٹرسے 3افراد آدھی رات کو فرارہوگئے۔ تینوں افراد کا ایک روز قبل کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔قرنطینہ سینٹربیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے قرنطینہ کے لئے بنایا مزید پڑھیں
روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکم
ماسکو:روس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ ماریا زخارووا نے ماسکو میں تین سال مزید پڑھیں
معذور افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں، جاوید قصوری
لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2دسمبرکو معذوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ وہاں رہنے والے تمام افراد اپنی استعداد کے مطابق کردار ادا کریں۔ جاوید قصوری کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بھارتی سرکارکشمیریوں سے انکی زمینیں چھین رہی ہے، عمر عبداللہ
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ دفعہ 370کے خاتمے کے بعد اب لوگوں سے انکی زمینیں چھینی جا رہی ہیں۔ نیشنل کانفرنس 370اور 35اے کی دفعات کی بحالی کی لڑائی میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مزید پڑھیں
مٹی کی اہمیت کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبر کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد کسانوں میں زرخیر مٹی اور صحت مند زمین کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیمیائی کھادوں کے لگاتاراور ضرورت سے زیادہ استعمال سے مزید پڑھیں
معذوروں کا عالمی دن 3 دسمبر کو منایا جا ئے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور وں کا عالمی دن 3 دسمبر جمعہ کو منایا جا ئے گا اس دن کے منانے کا مقصد خصوصی افراد کی تکالیف اور ان کے معاشی و سماجی حقوق سے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور سپیشل افراد کو ملک کا مفید شہری بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہے۔ اس مزید پڑھیں
عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کا فیصلہ مؤخر، طالبان کی تنقید

ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی جانب سے حق نمائندگی سے متعلق فیصلہ التوا میں ڈالنے پر افغانستان کے حکمراں طالبان نے نکتہ چینی کی ہے۔ اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزد مستقل مندوب، سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ”یہ فیصلہ قانونی تقاضوں اور انصاف پر مبنی نہیں ہے، مزید پڑھیں
معذور افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں، جاوید قصوری
لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2دسمبرکو معذوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ وہاں رہنے والے تمام افراد اپنی استعداد کے مطابق کردار ادا کریں۔ جاوید قصوری کا کہنا ہے مزید پڑھیں
معید یوسف کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی جہاں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغانستان میں پائیدار امن کے لیے حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق قومی مزید پڑھیں