واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں کرونا کی نئی قسم اومکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجلس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے اس بات کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہرات میں طالبان کے انکار کے باوجود لڑکیوں کا اسکول کیسے کھلا؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں تقریباً ہر جگہ ہائی اسکول کی لڑکیاں گھروں میں بیٹھی ہیں اور انہیں یہ امید کم ہی ہے کہ طالبان کے اقتدار میں ان کے اسکول کھلیں گے۔ لیکن اس تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ ایک افغان صوبے میں لڑکیوں کے کلاس روم آباد ہیں اور وہ باقاعدگی مزید پڑھیں
کیا نشے کی لت لوگوں کو ایڈز کا شکار کر رہی ہے؟
No media source currently available
طالبان اور ایران کی فورسز میں سرحد پر جھڑپیں کیوں شروع ہوئیں؟

اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور ایران کی فورسز میں بدھ کو جھڑپیں ہوئی ہیں جس کی تصدیق فریقین نے بھی کر دی ہے۔ طالبان اور ایران کی جانب سے سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ جھڑپوں کے حوالے سے بدھ اور جمعرات کی مزید پڑھیں
دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا چھٹا نمبر
لندن (آئی این پی) دنیا کے سستے اور مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی۔ سستے ترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا ایک شہر کراچی بھی شامل ہے۔ برطانوی اکنامکسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی۔رواں سال بھی دنیا کے سستے مزید پڑھیں
کابل میں سعودی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن فعال ہوگیا
کابل (صباح نیوز)سعودی عرب نے کابل میں اپنا سفارت خانے میں قونصلر سیکشن کو دوبارہ فعال کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق سعودی سفارت خانے کی14 رکنی سفارتی ٹیم 30 نومبرکو کابل واپس آئی ہے اور سعودی سفارتی ٹیم نے افغانوں کے لیے قونصلر خدمات دوبارہ شروع کردی ہیں۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان مزید پڑھیں
امریکا اثاثے بحال ، پابندیاں ختم کرے، افغان وزیر خارجہ
دوحا (اے پی پی)افغان طالبان نے دوحہ مذاکرات میں ایک بار پھر امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرے اور بلیک لسٹس اور پابندیاں ختم کی جائیں ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغانستان کے حوالے سے 2روزہ مذاکرات کے مزید پڑھیں
بھارت میں پیٹرول 8روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
نئی دہلی/اسلام آباد( صباح نیوز ) بھارت میں حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول کی مد میں لیے جانے والی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو 30 مزید پڑھیں
جرمنی: دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹنے سے 4افراد زخمی
برلن : جرمنی کے شہر میونخ میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹنے کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائیوں میں مصروف ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق میونخ مزید پڑھیں
سوڈان: مظاہروں میں مزید 98 افراد زخمی‘یورپی یونین کی سخت مذمت
خرطوم: سوڈانی دارالحکومت میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک اور فوجی سربراہ عبدالفتاح برہان کے درمیان ساز باز کے خلاف مظاہرین احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں منگل کے روز سے شروع ہونے والے مظاہروں میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 98ہوگئی۔ صدارتی محل کے نزدیک جانے کی مزید پڑھیں