واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر کی حکومتوں نے ملک کو لاک ڈاؤن کی صورت میں معاشی تباہی سے بچانے کے لیے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کی ویکسین بنانے کی کوششیں تیز کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں ہوائی اڈوں پر مسافروں کی جانچ کرکے متاثرہ افراد کی شناخت کی جارہی ہے،جب کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کا عدالتی نظام؛ جہاں عام شہری بھی انصاف کر سکتا ہے
No media source currently available
مشی گن ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مشی گن میں آکسفورڈ ٹاون شپ میں ایک ہائی اسکول کے سولہ سالہ طالبعلم کی اپنے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں
پھیپھڑوں کا سرطان: سب سے زیادہ خطرہ کسے لاحق ہے؟
No media source currently available
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی

زخمیوں میں شامل ایک 14 سالہ لڑکی کی حالت نازک ہے جسے سرجری کے بعد وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے۔ آکلینڈ کاونٹی کے شیرف مائیکل بچرڈ نے بتایا ہے کہ تحقیقات کار منگل کے روز آکسفورڈ ہائی اسکول میں، جو ڈیٹرائٹ کے شمال میں 48 میل پر واقع ہے، پیش آنے والے واقعے کے محرکات جاننے کی مزید پڑھیں
امریکہ میں اومیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم

ڈاکٹر انتھنی فاوچی نے کہا ہے کہ وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والا شخص 22 نومبر کو جنوبی افریقہ سے امریکہ واپس آیا تھا اور اس میں اومیکرون وائرس کی تشخیص 29 نومبر کو ہوئی۔
جرمنی: میونخ میں ریلوے اسٹیشن پر تعمیراتی کام کے دوران بم دھماکا
میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں تعمیراتی مزید پڑھیں
عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے، مشیر وزیراعظم آزادکشمیر
مشیر وزیراعظم آزادکشمیر برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ وسول ڈیفنس چوہدری اکبر ابراہیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن ہیں۔ عمران خان نے ہر بین الاقوامی فورم پر مقدمہ کشمیر کو جاندار انداز میں پیش کیا۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ خطے میں امن کی خاطر مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے مزید پڑھیں
چینی صدرلاس ہم منصب کے ساتھ چائنا-لائو س ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پنگ لائوس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ملک کے صدر تھونگ لون کے ساتھ ویڈیو میٹنگ کریں گے اور ویڈیو لنک کے ذریعے چین-لائوس ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
کراچی: شاپنگ مال میں نوجوان کی خودکشی، ‘لوگ جان سے جا رہے ہیں، عوام پر رحم کریں’
ویب ڈیسک — پاکستان کے شہر کراچی کے ایک نجی شاپنگ مال کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ گزشتہ چند روز میں شہریوں کی خودکشی کا یہ دوسرا ایسا واقعہ ہے جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ خودکشی کے ان واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ مزید پڑھیں