ویب ڈیسک — پاکستان کی حکومت نے کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کے پیشِ نظر ہیلتھ ورکرز اور 50 برس سے زائد عمر کے افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے افراد کو بھی بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے جن کی مختلف بیماریوں کے باعث قوتِ مدافعت کم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خیبرپختونخوا: بچوں سے زیادتی پر سزائے موت کا ترمیمی بل کابینہ سے منظور
پشاور — خیبر پختونخوا کی حکومت نے بچوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی روک تھام کے لیے چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی قانون کی منظوری دے دی ہے۔ جس میں بچوں کے خلاف زیادتی یا تشدد کے مرتکب افراد کی تصویر یا ویڈیو سامنے لانے کی شق حذف کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں مزید پڑھیں
لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن، ‘یہ عام انتخابات کی ریہرسل ہے’
لاہور — پاکستان کے شہر لاہور کے حلقہ این اے 133 میں پانچ دسمبر کو ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے علاوہ 13 اُمیدوار میدان میں ہیں۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اُمیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی تیکنیکی مزید پڑھیں
پاکستان کی حکومت فضائی آلودگی سے کیسے نمٹ رہی ہے؟
No media source currently available
چین وبائی امراض کا معاہدہ طے کرنیوالے تمام فریقوں کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھناچاہتا ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین وبائی امراض کا معاہدہ طے کرنے والے تمام فریقوں کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھناچاہتا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ عالمی ادارہ صحت جلد ایک اجلاس منعقد کرے گا، جس میں ایک لازمی واجب التعمیل معاہدہ کی منظوری دی جائے گی، مزید پڑھیں
برطانیہ میں ’اومیکرون‘ کا مقابلہ کرنےکیلئے نئی پابندیاں نافذ
انگلینڈ نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک میں نئی پابندیاں نافذ کردی ہیں اور ملک بھر میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق منگل کی صبح سے برطانیہ واپس آنے والے تمام مسافروں کو پی مزید پڑھیں
امریکہ کے ڈیموکریسی سمٹ میں بدنام زمانہ ریاست لتھوینیا کی شرکت مضحکہ خیز ہے
امریکہ کی نام نہاد “سمٹ فار ڈیموکریسی”کا مستقبل قریب میں انعقاد ہونے والا ہے اور مضحکہ بات یہ ہے کہ اس میں شریک ممالک کی فہرست میں لتھوینیا بھی شامل ہے جو انسانی حقوق کے حوالے سے بے حد بدنام رہا ہے۔سمٹ میں اس کی شرکت سے نام نہاد “سمٹ فار ڈیموکریسی ” کی اصلیت مزید پڑھیں
چین کے نائب وزیراعظم کا یورپی یونین کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور
چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہی نے چین اور یورپی یونین پر عالمی وبائی مرض کے بعد کے دور میں عملی تعاون کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن لیو نے یہ بات 9ویں ہیمبرگ سربراہی اجلاس میں کہی جہاں انہوں نے ویڈیو مزید پڑھیں
ملازمت کی مشکلات،فلسطینی خواتین کارپینٹر بننے کے لیے تیار
مشرق وسطی کے روایتی معاشروں میں فرنیچر کی تیاری زیادہ تر صرف مردوں کا پیشہ ہے تاہم غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی کے ارادہ سینٹر برائے ووکیشنل ٹریننگ میں کچھ خواتین فلسطینی طالبات بنانے کی مہارتیں سیکھ کر روایت کو چیلنج کرنا چاہتی ہیں جس کا مقصد غزہ پٹی کے فلسطینی انکلیو میں نوکری تلاش مزید پڑھیں
چین ، لاٹری کی فروخت 30 ارب یوآن کے قریب پہنچ گئی
چین کی لاٹری ٹکٹ کی فروخت اکتوبر میں 29.39 ارب یوآن(تقریبا 4.6 ارب امریکی ڈالرز)رہی جس میں گزشتہ سال کی نسبت 4.3فیصد کمی ہوئی ہے۔وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق چین کے فلاحی نظام کی معاونت کے لئے لاٹری کے ٹکٹوں کی فروخت مجموعی طور پر اکتو بر میں 12.58 ارب یوآن رہی جبکہ ملک مزید پڑھیں