کراچی: شاپنگ مال میں شہری کی خودکشی، ‘مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے شہر کراچی کے ایک نجی شاپنگ مال کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ گزشتہ چند روز میں شہریوں کی خودکشی کا یہ دوسرا ایسا واقعہ ہے جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ خودکشی کے ان واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ مزید پڑھیں

یورپی یونین کے 10 ممالک اومیکرون سے متاثر

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے یورپ میں پنجے گاڑنا شروع کردیے اور یورپی یونین کے 10رکن ممالک میں چند روز کے دوران ہی 42 کیس سامنے آچکے ہیں۔ یورپی مرکز برائے امراض کی سربراہ اینڈریا آمون نے ایک آن لائن کانفرنس میں بتایا کہ یورپی حکام مزید 6ممکنہ کیسوں کی مزید پڑھیں

روسی فوج یوکرائنی سرحد پر جمع نیٹو ممالک سر جوٹ کر بیٹھ گئے

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے پولینڈ کے ساتھ جاری مہاجرین سے متعلق تنازع پر کے تناظر میں بیلاروس کے ساتھ فوجی مشقوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل یوکرائنی باغیوں کے زیر قبضہ متنازع علاقے میں روسی فوج کی بڑے پیمانے پر ہل چل نوٹ کی گئی تھی۔ دوسری جانب شمالی اوقیانوس کے ممالک کے مزید پڑھیں

سوڈان: صدارتی محل کی جانب مارچ پر بہیمانہ تشدد

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ملین مارچ کال کے بعد دارالحکومت خرطوم میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے اور شہریوں نے صدارتی محل کی طرف مارچ کیا۔ اس دوران پولیس اور فوج نے مظاہرین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے لاٹھی چارج کیا اور ان پر آنسوگیس کی بے دریغ شیلنگ کی،جس کے مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ مؤخر

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف عدالت نے فیصلے کا اعلان ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الزام ثابت ہونے کی صورت میں سوچی بقیہ تمام عمر جیل میں بسر کر سکتی ہیں۔ میانمر کی ایک عدالت نے معزول سیاسی رہنما اور آنگ سان مزید پڑھیں

بھارت: مشتعل ہجوم کی چرچ میں توڑ پھوڑ‘ شہری زخمی

دہرہ دون (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مشتعل ہجوم نے چرچ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں چرچ کی عمارت کو نقصان پہنچا اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مٹیالہ روڈ پر حال ہی میں قائم کیے گئے چرچ پر مشتعل مزید پڑھیں

اسپین: رہایشی عمارت میں آتشزدگی‘ 4 پاکستانی جاں بحق

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے علاقے بارسلونا میں رہایشی عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور ان میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کے بعد 4 افراد کو بچالیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

بیت المقدس میں 58 مکان گرانے کی اجازت

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی سلوان میونسپلٹی میں واقع وادی یاصول کالونی کے 58 مکانات کو مسمار کرنے کی اجازت دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی عدالت نے یاصول کے باشندوں کی جانب سے گھر مسمار کرنے کے اسرائیلی فیصلے کے خلاف دائر کردہ اپیل سننے تک مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر کا پینٹاگون کیخلاف مقدمہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں

ایران جوہری مذاکرات میں فریقین کو مثبت نتائج کی امید

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ویانا میں ایران اور عالمی طاقتیں جوہری معاہدے پر بات چیت میں مصروف ہیں۔ ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے عوامی طور پر سخت موقف کا اظہار کیا ہے، تاہم بیشتر شرکا کو امید ہے کہ پیر کے روز شروع ہونے والی بات چیت کا مثبت نتیجہ برآمد ہوگا اور 2015ء مزید پڑھیں