اسقاط حمل سے متعلق امریکی سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ اتنا اہم کیوں؟

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ اس ہفتے خواتین کے لئے انتہائی اہم سمجھے جانے والے اسقاط حمل کے حق سے متعلق ایک کیس پر دلائل سن کر اپنی بحث مکمل کر چکی ہے ۔ گو کہ مبصرین کے خیال میں اس کیس کا فیصلہ چھ ماہ سے پہلے آنے کی امید نہیں، تاہم ان مزید پڑھیں

امریکہ: اسکول فائرنگ کے ملزم طالبعلم کے والدین پر بھی فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست مشی گن میں دو روز قبل سکول میں فائرنگ کر کے چار ساتھی طالب علموں کو ہلاک کرنے والے ملزم طالب علم کے والدین پر قتل کے واقعے میں غیر ارادی کردار ادا کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

امارات اور فرانس میں 80رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ

ابوظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات فرانس سے 14 ارب یورو مالیت کے 80 رافیل جنگی طیارے خریدے گا۔ اس معاہدے کا اعلان فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

جلد معلوم ہو جائے گا کہ ایران مذاکرات میں کتنا سنجیدہ ہے، بلنکن

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے ایران پر 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کی بحالی کی جانب پیش رفت کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ چند ہی روز میں ایران کی ویانا میں عالمی قوتوں سے ہونے والے مذاکرات میں سنجیدگی کے بارے میں پتا چل جائے گا۔ امریکہ کے مزید پڑھیں

کئی امریکی ریاستوں میں اومیکرون کی تصدیق، ویکسن یافتہ مریضوں میں علامات معمولی ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں چند روز پہلے تک جنوبی افریقہ میں کرونا وائرس کی نئی دریافت ہونے والی جینیاتی قسم اومیکرون موجود نہیں تھی، لیکن جمعرات کے اختتام تک کم از کم پانچ ریاستوں میں اس کی نشاندہی ہو چکی ہے۔ اس سے ایک بار پھر یہ ظاہر ہوا ہے کہ وائرس کی تبدیل مزید پڑھیں

اومیکرون کا حل ویکسین ہے‘ لاک ڈاؤن نہیں‘ عالمی ادارہ صحت

جنیوا( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ادارہ صحت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہر ملک کو اس سال کے آخر تک اپنی 40 فیصد آبادی کو کوروناوائرس سے بچاؤ کی ویکسین دینی چاہیے۔العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے مشیر ڈاکٹر پیٹر سنگر نے کہا کہ کوروناکی نئی مزید پڑھیں

دنیا میں پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے میں امریکا سب سے آگے

واشنگٹن:دنیا بھر سے پیدا ہونے والے پلاسٹک فضلے میں سب سے زیادہ کچرے کا ذمہ دار امریکا ہے جہاں ہر شہری 130 کلوگرام پلاسٹک فضلہ سالانہ پیدا کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی اداروں نے امریکی حکومت کو جمع کرائی گئی حالیہ رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ پلاسٹک فضلے کے بحران سے نمٹنے مزید پڑھیں

نئے خلائی سٹیشنوں کی تعمیر: ناسا کے چار کروڑ 15 لاکھ ڈالرز کے معاہدے

نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا نے تین کمپنیوں کو کمرشل خلائی سٹیشنوں کی تعمیر کے لیے سینکڑوں ملین ڈالرز دیے ہیں۔ عالمی میڈیارپورٹس  کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے تین کمپنیوں کو کمرشل خلائی اسٹیشنز بنانے کے لیے چار کروڑ 15 لاکھ ڈالرز دیے ہیں، ناسا کو امید ہے کہ یہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص  سے ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری سورج گرہن ہفتہ4دسمبرکو ہوگا،  محکمہ موسمیات

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتہ 4دسمبر کوہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق  صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔ مزید پڑھیں