پیراگوئے میں طیارہ گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

پیراگوئے میں ایک سنگل انجن والا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا 185 سنگل انجن والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں دو امریکی شہری بھی شامل ہیں، جبکہ ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے ۔حادثے کی وجہ کا ابھی مزید پڑھیں

سیالکوٹ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا سے ہمارے سفارتی تعلقات خراب نہیں ہوئے ہیں اور سری لنکا نے پاکستانی مؤقف اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے مقامی فیکٹری کے منیجر پر مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کا توہینِ مذہب کے الزام پر قتل: پولیس سیالکوٹ میں ہجوم کو روکنے میں ناکام کیوں رہی؟

لاہور —  پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس نے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سیالکوٹ عمر سعید کہتے ہیں کہ معاملہ حساس نوعیت اور دلخراش ہے۔ مزید تفتیش کی جا مزید پڑھیں

بھارتی شہریت کا حصول: درخواستیں دینے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد سب سے زیادہ کیوں؟

نئی دہلی —  بھارت کی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ برس کے دوران چھ لاکھ سے زائد شہریوں نے بھارت کی شہریت ترک کی اور دوسرے ملکوں کی شہریت اختیار کی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کیرالہ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ہیبی ایڈن کے ایک مزید پڑھیں

کیا چین اور روس کسی غیر رسمی اتحاد کا حصہ ہیں؟

ویب ڈیسک —  چین اور روس نے رواں سال اپنے سیاسی، معاشی اور عسکری تعلقات کو مضبوط کیا ہے اس کے باوجود کے ماضی میں ان کے تعلقات میں اس قدر قربت نمایاں نہیں تھی۔ دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ وہ مغرب کی جانب سے بڑھتے ہوئے مبینہ دباؤ کو پسند نہیں کرتے۔ رواں مزید پڑھیں

اسرائیلی نجی کمپنی کی غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ، امریکی وزارت خارجہ حکام کے فونز ہیک کرلیئے

اسرائیلی نجی جاسوس ادارے این ایس او کی غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ، امریکی وزارت خارجہ حکام کے فونز ہیک کرنے کا انکشاف ۔چند روز قبل ایپل موبائل کمپنی نے اسرائیل سے چلنے والے اسپائی ویئر پر مقدمہ بھی دائر کیا ہے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اس معاملے سے واقف چار نامعلوم ذرائع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور فرانس میں تاریخ کا بڑا دفاعی معاہدہ

پیرس: متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معادہ طے پایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک میں 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید پر دستخط ہوئے، جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کا معاہدہ 34 ارب سے زائد ڈالرز کا ہے۔ فرانسیسی ایوان صدر کا کہنا مزید پڑھیں

جرمنی : کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیوں کا فیصلہ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے تحت وہ اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اس کا فیصلہ جرمن ریاستوں اور وفاق کے درمیان ہونے والی کانفرنس میں کیا گیا۔ چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ تمام 16 ریاستوں کے مزید پڑھیں