فلسطینی خاتون 7برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی خاتون کو بے گناہ ہونے پر 7 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ امل طاقتا کو 7 برس قبل اسرائیلی فوج نے حماس کی معاونت سمیت دیگر سنگین جرائم کے الزام میں گرفتار کیاتھا۔اسرائیلی فوج نے مقدمہ درج کر کے امل کو مزید پڑھیں

افریقی ملک گیمبیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد

بانجول (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گیمبیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ انتخابی عمل کو اس ملک کے نئے جمہوری نظام کے لیے ایک امتحان قرار دیا جا رہا ہے، جس میں 5سیاسی جماعتوں اور ایک آزاد صدارتی امیدوار میدان میں اترا ہے۔ واضح رہے کہ مغربی افریقی ملک کے پہلے صدارتی انتخابات ہیں، مزید پڑھیں

یوکرائنی تنازع پر امریکا روس آمنے سامنے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ ہے کہ اس کے پاس یوکرائن پر ممکنہ روسی فوجی حملے کے شواہد موجود ہیں۔ اس تناظر میں صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ملاقات کے انتظام کی بھی کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ترک ڈرون طیاروں کی مانگ بڑھ گئی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے قابل ذکر ترکی کے بیرقدار ٹی بی 2 ڈرون ہیں جو یوکرائن، پولینڈ اور ہنگری کو بھی برآمد کیے جا رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس ڈرون طیاروں کی برآمد میں گزشتہ مزید پڑھیں

۔38 ممالک میں اومی کرون کی تشخیص‘ ہلاکت سامنے نہیں آئی

نیویارک(صباح نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ 38ممالک میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی ہے لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم سے اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے اب تک اومی کرون سے متعلق اموات کی مزید پڑھیں

امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں، منیر اکرم

نیو یارک ( آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے ماضی میں امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں ہے مگر امریکا سے تعلقات اچھے رکھنے ہیں جبکہ چین نے ہمیں امریکا سے برے تعلقات رکھنے کے لیے نہیں کہا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اور مزید پڑھیں

پیراگوئے میں طیارہ گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

پیراگوئے میں ایک سنگل انجن والا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا 185 سنگل انجن والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں دو امریکی شہری بھی شامل ہیں، جبکہ ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے ۔حادثے کی وجہ کا ابھی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے۔تفصیلات کیمطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ اور دھواں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر دیکھا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے  پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، لاوے سے سڑک اور پل کے راستے منقطع ہو مزید پڑھیں

عالمی بینک کا افغانستان کی تعمیر کیلئے 28 کروڑ ڈالر فنڈ دینے کا فیصلہ

عالمی بینک نے افغانستان کی تعمیر کے لئے 28 کروڑ ڈالر فنڈ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی بنک کی جا نب سے دیا گیا یہ فنڈ افغانستان میں انسانی امداد کے مختلف منصوبوں پر خرچ کیا جا ئے گا ۔ عالمی بینک نے امداد دینے والے ممالک سے مزید پڑھیں

اگر شدت پسند قوتوں کو روکا نہ گیا تو ایسا واقعہ کہیں بھی پیش آ سکتا ہے: سری لنکن وزیر کا بیان

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ساتھ فیکٹری میں پیش آنے والے واقعہ پر سری لنکن وزیر نے ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ‘مشتعل ہجوم کے ہاتھوں پریا نتھا کمارا کا بہیمانہ قتل ناقابل فہم ہے، جبکہ میں وزیر اعظم عمران خان کے جانب سے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے وعدے مزید پڑھیں