امریکا، مغربی ممالک اور ان کے اتحادیوں نے افغان سیکیورٹی فورسز کے سابق اراکین کی مبینہ طور پر ‘جلد پھانسی’ پر طالبان کی شدید مذمت کی اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ‘ہیومن رائٹس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں ،چینی صدر
بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں، آج کی دنیا میں بنی نوع انسان کو بے شمار غیر معمولی بحرانوں کا سامنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ ہمیں وقت کے ساتھ ہم آہنگ مزید پڑھیں
افغانستان کے ٹرکوں میں گندم کی منتقلی کی اجازت دینے پر پاکستان کا شکریہ، امیر خان متقی
افغانستان نے بھارت سے گندم لے کر آنے والے ٹرکوں کو براستہ واہگہ اور طورخم افغانستان میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر پاکستان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفترخارجہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ پاکسان نے فیصلہ کیا ہے کہ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی مزید پڑھیں
بھارت سے علیحدگی کیلئے سکھ برادری کا برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد
لندن: بھارت سے علیحدگی اور اپنے آزاد وطن کی جدوجہد کے لیے سکھ برادری برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کر رہی ہے جس کے پانچویں مرحلے میں آج برادری نے جوش و خروش کے ساتھ بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم سکھ برادری نے 31 اکتوبر سے مزید پڑھیں
ترکی کے مسلح ڈرونز کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ
انقرہ : ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے قابل ذکر ترکی کے بیرقدار ٹی بی 2 ڈرونز ہیں جو یوکرائن، پولینڈ اور ہنگری کو بھی فروخت کیے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک کی دفاعی مزید پڑھیں
روس، یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، امریکا
واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کوبہت بہت مشکل‘ بنا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام اس بات پر قائل ہیں کہ روس، یوکرین کے خلاف ممکنہ حملے کی مزید پڑھیں
‘چار دہائیوں کے ریاستی بیانیے کے نتائج اب تک بھگت رہے ہیں’ سیالکوٹ واقعے پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل
لندن — پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے الزم پر ہجوم کے ہاتھوں سری لنکا کے شہری کے لرزہ خیز قتل اور اُس سے پہلے بھی انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سیاسی جماعتوں اور مذہبی رہنماؤں نے شدید مذمّت اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ جمعے کو صوبہ پنجاب مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان
لاہور — پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ جب کہ پولیس نے مزید چھ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے سری لنکن مینیجر کو بچانے مزید پڑھیں
شناخت میں غلطی: بھارت کی مشرقی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 عام شہری ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ شورش کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں کم از کم 12 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ایک اہلکار بھی مارا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ شناخت میں غلطی کی وجہ سے پیش مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے تباہی، متعدد افراد ہلاک
مزید لوڈ کریں