ماسکو (صباح نیوز) روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ روسی حکام کے مطابق سعودی حکومت نے روسی ویکسین لگوانے والوں کو یکم جنوری سے آنے کی اجازت دی ہے جس کے بعد دنیا بھر سے روسی ویکسین لگوانے والے مسلمان اب حج اور عمرہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق زخمی فلسطینی کو کسی قسم کی طبی امداد بھی فراہم نہیں کرنے دی گئی جس کے باعث وہ شہید ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت 25 سالہ محمد شوکت کے مزید پڑھیں
عالمی نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں ،چینی صدر
بیجنگ (صباح نیوز)چینی صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ عالمی گورننس کے نظام میں اصلاحات ناگزیرہے، بین الاقوامی امور میں ترقی پذیر ممالک کو مزید نمائندگی دی جانی چاہیے۔امپیریل سپرنگز عالمی فورم 2021ء سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا میں انسانوں کو بے شمار غیر معمولی بحرانوں مزید پڑھیں
بھارتی فوج حواس باختہ ،شدت سمجھ کر شہریوں پر فائرنگ 15 ہلاک
نئی دہلی (آن لائن )میانمار کی سرحد سے متصل بھارتی علاقے ناگالینڈ میں بھارتی فوج حواس باختہ ہوگئی ،شدت پسند سمجھ کر عام شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے غلطی سے شہریوں کو دہشت گرد سمجھ کر مزید پڑھیں
میانمار ‘فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑ ی چڑھادی‘ 5 ہلاک
ینگون(صباح نیوز)میانمار میں فوجی اہلکاروں نے پرامن احتجاج کرتے مظاہرین پرگاڑی چڑھا دی جس میں 5افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فوجیوں کی جانب سے مظاہرین پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہدین نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ فوجی مزید پڑھیں
پوٹن کا دورۂ بھارت: کیا روسی میزائل سسٹم کی خریداری سے امریکہ دہلی پر پابندیاں لگا سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — روس کے صدر ولادی میر پوٹن پیر کو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ رہے ہیں۔ یہ دورہ ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب ماسکو کی جانب سے بھارت کو ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم دینے کی تیاری کی جا رہی ہے جس سے امریکہ کی جانب سے بھارت مزید پڑھیں
پوٹن کا دورۂ بھارت: کیا روسی میزائل سسٹم کی خریداری سے امریکہ دہلی پر پابندیاں لگا سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — روس کے صدر ولادی میر پوٹن پیر کو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ رہے ہیں۔ یہ دورہ ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب ماسکو کی جانب سے بھارت کو ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم دینے کی تیاری کی جا رہی ہے جس سے امریکہ کی جانب سے بھارت مزید پڑھیں
روس، یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، امریکا
واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کوبہت بہت مشکل‘ بنا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام اس بات پر قائل ہیں کہ روس، یوکرین کے خلاف ممکنہ حملے کی مزید پڑھیں
ترکی کے مسلح ڈرونز کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ
انقرہ : ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے قابل ذکر ترکی کے بیرقدار ٹی بی 2 ڈرونز ہیں جو یوکرائن، پولینڈ اور ہنگری کو بھی فروخت کیے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک کی دفاعی مزید پڑھیں
عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں ،چینی صدر
بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں، آج کی دنیا میں بنی نوع انسان کو بے شمار غیر معمولی بحرانوں کا سامنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ ہمیں وقت کے ساتھ ہم آہنگ مزید پڑھیں