سابق افغان فوجیوں کے ‘ماورائے عدالت’ قتل کی اطلاعات، امریکہ اور مغربی ممالک طالبان پر برہم

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے علاوہ بعض مغربی ممالک نے افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں افغان نیشنل آرمی کے سابق اہلکاروں کی ‘ماورائے عدالت’ ہلاکتوں کی رپورٹس کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادرے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، مزید پڑھیں

کورونا بوسٹر ڈوز جسم کے مدافعتی دفاع کو مضبوط کرتی ہے، تحقیق

کووڈ ویکسین کی اضافی خوراک جسم کے مدافعتی دفاع کو ڈرامائی حد تک مضبوط کردیتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کوو بوسٹ ٹرائل نامی اس تحقیق میں 3 ہزار کے قریب ایسے افراد شامل کیے گئے تھے جن کو 7 میں سے ایک کووڈ بوسٹر ڈوز استعمال مزید پڑھیں

سابق افغان فوجیوں کے ‘ماورائے عدالت’ قتل کی اطلاعات، امریکہ اور مغربی ممالک طالبان پر برہم

مختلف ممالک کے گروپ نے اپنے مذمتی بیان میں باور کرایا ہے کہ مبینہ اقدامات انساںی حقوق کی سخت خلاف ورزیوں کے زمرے میں آتے ہیں اور طالبان کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے متضاد ہیں۔

فلسطینی خاتون 7برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی شہری اسرائیل جیل سے 7برس بعد رہا ہونے والی خاتون امل طاقتا کا استقبال کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی خاتون کو بے گناہ ہونے پر 7 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ امل طاقتا کو 7 برس قبل اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کو سنجیدہ لیں انجیلا مرکل کا بطور چانسلر آخری پیغام

برلن : انجیلا مرکل بطور چانسلر آخری وڈیو پیغام میں عوام سے مخاطب ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے خلاف تمام شہریوں کو یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ بطور چانسلر اپنے آخری وڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

چین اور لاؤس کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح

بیجنگ: چین کے صوبے یوننان میں ٹرین لاؤس روانگی کے لیے تیار کھڑی ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مغربی چین اور ہمسایہ ملک لاؤس کو ریلوے لائن کے ذریعے جوڑ دیا گیا ہے۔ یہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا ایک اہم حصہ ہے۔ منصوبے کا مقصد وسیع و عریض اقتصادی زون کا قیام مزید پڑھیں

ریاض : فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر عہدے داروں سے ملاقات

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے دورے کے موقع پر استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہدے محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں

فن لینڈ: انتہائی دائیں بازو کے دہشت گردناکام‘ 5افراد گرفتار

ہیلنسکی:فینش پولیس کے سربراہ انتہائی دائیں بازو کے دہشت گردوں کے پاس سے برآمد ہونے والے ہتھیاروں پر بریفنگ دے رہے ہیں ہیلسنکی (انٹرنیشنل ڈیسک) فن لینڈ میں 5افراد کو دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے ان افراد سے خود ساختہ مزید پڑھیں

بیت المقدس: باب دمشق پر فائرنگ سے فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی اہلکار وں نے باب دمشق پر چاقو حملے کے الزام میں شہید کیے گئے فلسطینی کی لاش کے قریب گھیرا ڈال رکھا ہے‘ قلندیا میں جھڑپوں کے دوران زخمی نوجوان کو گرفتار کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے آبادکار پر چاقو حملے کے الزام میں فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد اقصیٰ کے باب الحدیدہ کو نقصان

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے باب الحدید کے قریب کھدائیوں کا کام جاری ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی بلدیہ کی کی کھدائی کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے باب الحدید کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ صہیونی بلدیہ کی جانب مزید پڑھیں