انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان پر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا، طیب اردوان کی سیکیورٹی پر مامور گاڑی میں بارودی مواد نصب کیا گیا۔ ترک میڈیا کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
جکارتا: انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا میں ماؤنٹ سیمیرو (Semeru) کا آتش فشاں پھٹنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ 100 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد نکلنے والا دھواں 40 ہزار فٹ کی بلندی تک گیا۔ آتش فشاں پھٹنے کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسادیں، 13 افراد ہلاک
کوہما: ریاست ناگا لینڈ میں بھارتی فوج نے مسافر بردار ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی بھارتی ریاست ناگالینڈ میں بھارتی فوج نے گزشتہ روز ایک ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک مزید پڑھیں
بھارت کے معروف صحافی ونود دوا کا انتقال، ‘وہ ہر موضوع پر دسترس رکھتے تھے’

سری نگر — بھارت کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ونود دُوا طویل علالت کے بعد ہفتے کی شام نئی دہلی میں انتقال کر گئے، اُن کی عمر 67 برس تھی۔ ان کی بیٹی اور مشہور کامیڈین ملیکا دُوا نے بتایا کہ ان کے والد کو جگر میں انفیکشن کی وجہ سے چند روز قبل مزید پڑھیں
اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد اقصیٰ کے باب الحدیدہ کو نقصان
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی بلدیہ کی کی کھدائی کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے باب الحدید کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ صہیونی بلدیہ کی جانب سے زیر زمین گزرگاہوں کی تعمیر اور متنازع توسیعی منصوبے کے دوران کھدائیوں کے نتیجے مزید پڑھیں
بیت المقدس: باب دمشق پر فائرنگ سے فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے آبادکار پر چاقو حملے کے الزام میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ بیت المقدس قدیم میں پیش آیا۔ صہیونی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے ہفتے کے روز فلسطینی کو اس وقت گولی مزید پڑھیں
فن لینڈ: انتہائی دائیں بازو کے دہشت گردناکام‘ 5افراد گرفتار
ہیلسنکی (انٹرنیشنل ڈیسک) فن لینڈ میں 5افراد کو دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے ان افراد سے خود ساختہ دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ یورپی ملک میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات سے متاثر ہو کر دہشت گردی مزید پڑھیں
ریاض : فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر عہدے داروں سے ملاقات
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہدے محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد وہ فرانسیسی صدر وزرا کے وفد کے ساتھ ریاض پہنچ مزید پڑھیں
چین اور لاؤس کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مغربی چین اور ہمسایہ ملک لاؤس کو ریلوے لائن کے ذریعے جوڑ دیا گیا ہے۔ یہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا ایک اہم حصہ ہے۔ منصوبے کا مقصد وسیع و عریض اقتصادی زون کا قیام ہے۔ایک ہزار کلومیٹر طویل ریلوے لائن چینی صوبے یوننان کے کنمینگ اور لاؤس کے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کو سنجیدہ لیں انجیلا مرکل کا بطور چانسلر آخری پیغام
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے خلاف تمام شہریوں کو یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ بطور چانسلر اپنے آخری وڈیو پیغام میں مرکل نے درخواست کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں۔ کورونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں