میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  میانمار کی ایک خصوصی عدالت نے ملک کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو دو مقدمات میں چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ حکام کے مطابق سوچی کو یہ سزا اشتعال انگریزی اور کرونا وائرس کی پابندیوں کی خلاف ورزی کا مجرم قرار پانے پر سنائی گئی ہے۔ خصوصی عدالت مزید پڑھیں

سانحۂ سیالکوٹ: 26 ملزمان 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ —  سیالکوٹ پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل میں ملوث 26 ملزمان کا عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ ایک ملزم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ قوت گویائی سے محروم ہے۔ پیر کو سانحہ سیالکوٹ کیس کے ملزمان کو پولیس کی بھاری نفری اور مزید پڑھیں

روسی صدر کا دورۂ بھارت، علاقائی صورتِ حال اور عالمی سیاست کے تناظر میں کتنا اہم؟

نئی دہلی —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن سرکاری دورے پر بھارت گئے ہیں جہاں وہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت دیگر اعلٰی حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ خطے کی صورتِ حال اور عالمی تناظر میں روسی صدر کا دورۂ بھارت نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں

اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کو ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے موؐثر حکمت عملی قرار دیا ہے۔ پیر کو اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں منعقدہ پارلیمانی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے قومی سلامتی مزید پڑھیں

چین عالمی تجارتی تنظیم کا سرگرم اور نمایاں رکن ہے، ترجمان  ڈبلیو ٹی او

عالمی تجارتی تنظیم کے ترجمان کیتھ راک ویل نے کہا ہے کہ چین عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او) کا ایک نمایاں اور فعال رکن ہے اور اس نے ہمارے کام کے ہر حصے میں جوش اور عزم کے ساتھ حصہ لیا ہے۔شِنہوا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں راک ویل نے یاد دلایا مزید پڑھیں

پاکستان و بھارت نے سال سے زائد تعطل کے بعد سفارتکاروں کے لیے ویزے جاری کردیے

کیا پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کی شدت میں کمی آرہی ہیں،اطلاعات کے مطابق ایک برس سے زائد عرصے کے بعد ایک بار پھر دونوں ملکوں کی جانب سے سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کر دیے ہیں،یاد رہے کہ 5 مزید پڑھیں

برطانیہ: اسکول میں نماز کی اجازت دینے سے انکار، طلبا نے سخت سردی میں باہر نماز پڑی

مانچسٹر: برطانیہ کے اسکوم میں ٹیچر نے مسلمان بچوں کو اسکول میں نماز کی پڑھنے کی اجازت دینے سسے انکار کردیا، جس کے بعد طلبا نے سخت سردی میں کھلے آسمان تلے باہر نماز ادا کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر مزید پڑھیں

بھارتی فوج حواس باختہ ،شدت پسند سمجھ کر شہریوں پر فائرنگ 15 ہلاک

نئی دہلی (آن لائن )میانمار کی سرحد سے متصل بھارتی علاقے ناگالینڈ میں بھارتی فوج حواس باختہ ہوگئی ،شدت پسند سمجھ کر عام شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے غلطی سے شہریوں کو دہشت گرد سمجھ کر مزید پڑھیں

منی ہائیسٹ؛ کیا آنے والے دنوں میں ‘پروفیسر’ دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے؟

کراچی —  اسپینش ٹی وی سیریز ‘لا کاسا دی پاپیل’ کو جب آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر انگریزی میں ڈب کر کے ‘منی ہائیسٹ’ کے نام سے ریلیز کیا گیا تو اسے دنیا بھر سے خوب پذیرائی ملی۔ رواں برس جب تین ستمبر کو ‘منی ہائیسٹ’ کے سیزن فائیو کا پہلا حصہ مزید پڑھیں