خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے فوجی حکمران اور عبوری حکمران کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ فوج 2023ء میں ہونے والے انتخابات کے بعد سیاست چھوڑدے گی۔انہوں نے واضح کیا ہے کہ انتقال اقتدار کے عمل میں کالعدم سابق حکمران جماعت کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔اکتوبرکے آخرمیں جنرل عبدالفتاح برہان کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا بھی دنیا کو جنگی جنون سے نہ روک سکا ، ہتھیاروں کی دوڑ جاری
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں ہتھیار سازی پر نظر والے والے ادارے سپری کی رپورٹ کے مطابق ہتھیار سازی کی 100بڑی کمپنیوں نے 531ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا۔ 2020 ء کے دوران کورونا وبا میں عالمی معیشت کو متاثر کیا، لیکن ہتھیاروں کی فروخت میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ 2020 ء کے مزید پڑھیں
بحراوقیانوس کے مقابل چینی اڈے کا منصوبہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان مختلف خطوں میں اثر و نفوذ بڑھانے کے لیے مسابقت جاری ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کی تازہ خفیہ رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین وسطی افریقا کے ملک استوائی گنی میں اپنا ایک فوجی اڈا بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی ذمے داران کے مزید پڑھیں
روہنگیوں کی آہ لگ گئی ، آنگ سان سوچی کو سزا
نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی عوامی رہنما آنگ سان سوچی دربدر روہنگیا مسلمانوں کی آہ لگ گئی اور عدالت نے انہیں 4برس کی سزائے قید سنا دی۔ سوچی پر الزامات تھے کہ انہوں نے تشدد پر اکسایا اور کورونا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی۔میا نمر میں یکم فروری کی فوجی بغاوت کے مزید پڑھیں
رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا سینکڑوں بچے اب بہتر ہو رہے ہیں
ویب ڈیسک — پاکستان میں ایچ ائی وی ایڈز کے ماہرین کہتے ہیں کہ صوبۂ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو دیرو میں 2019 میں ایچ آئی وی سے سینکٹروں بچوں کے متاثر ہونے کے انکشاف کے بعد اب ان کی صحت میں کافی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ میر آغا مزید پڑھیں
عام معافی کے اعلان پر کاربند ہیں، سابق سیکیورٹی عہدیداروں کے قتل کے واقعات کی تحقیقات کرائیں گے، طالبان
ویب ڈیسک — افغانستان میں حکمران طالبان نے مغربی ممالک کی طرف سے عائد ان الزامات کو مسترد کیا ہے کہ وہ امریکہ کی حمایت والی سابق افغان حکومت میں شامل سیکیورٹی عہدیداروں کو ہدف بنا کر قتل کر رہے ہیں۔ اتوار کو ایک بیان میں طالبان نے کہا کہ عسکریت پسند گروپ ملک بھر مزید پڑھیں
ترک معیشت اور مسئلہ افغانستان، صدر اردوان کی قطری قیادت سے ملاقاتیں
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پیر سے اپنے اتحادی ملک قطر کے دورے پر ہیں۔ اس دورے میں متوقع طور پر دونوں ملکوں کے راہنماوں کے درمیان ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور ترکی کی مشکلات سے دوچار معیشت ایجنڈے پر سر فہرست ہیں۔ ترک صدر نے قطر روانگی سے قبل مزید پڑھیں
ابوظبی میں اونٹوں کا مقابل حسن 14 سے 21 دسمبر تک منعقد ہوگا
ابوظبی:امارت ابوظبی میں اونٹوں کا مقابل حسن 14 دسمبر سے شروع ہوگا اور یہ 21 دسمبر تک جاری رہے گا،پہلے اونٹوں کی خوب صورتی کا یہ مقابلہ 23 دسمبر سے شروع ہونا تھا لیکن اب اس کا نودن قبل آغاز کیا جارہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مدین الزاید میں منعقد ہونے والا اونٹوں کا مقابلہ مزید پڑھیں
2023میں انتخابات کے بعد فوج سیاست چھوڑ دے گی،سوڈانی جنرل
خرطوم:سوڈان کی عبوری حکمران کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ فوج 2023 میں ہونے والے انتخابات کے بعد سیاست چھوڑدے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی جنرل نے کہا کہ جب کوئی حکومت منتخب ہوتی ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ مسلح افواج یا سکیورٹی فورسز میں سے کوئی بھی سیاست میں مزید پڑھیں
عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا
صنعاء:یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعا میں ہتھیاروں اور سپلائی کے لیے ایک اہم اسٹوریج سائٹ کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے تصدیق کی کہ صنعا میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے زیر زمین گوداموں اور محاذوں کے لیے سپلائی کرنے والے مزید پڑھیں