واشنگٹن کی ایک ریئل اسٹیٹ کمپنی نے کرسمس چھٹیوں سے قبل کمپنی کے ۹ سو افراد کو فوری ملازمت سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کردیے تفصیلات کے مطابق بیٹر ڈاٹ کام نامی کمپنی کے سی ای او وشال جارج نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ 900 افراد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی، جمعہ کی چھٹی ختم
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر میں اوقات کار اور ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کردی گئی جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ عرب خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اب ہفتہ وار تعطیل جمعہ، ہفتے کی بجائے ہفتہ اور اتوار کو ہوگی۔ ایجنسی کے مطابق یو اے مزید پڑھیں
امریکہ: 101 سالہ سابق نیوی اہلکار کی پرل ہاربر پر واپسی
ویب ڈیسک — امریکہ میں سات دسمبر کو دوسری جنگ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر جاپان کی جانب سے حملے کی 80ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ برسی کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں 101 سالہ امریکی نیوی کے سابق اہلکار ڈیوڈ رسل بھی شرکت کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ سات مزید پڑھیں
رہائش کے لیے دنیا کے سستے ترین شہر کون سے ہیں؟
No media source currently available
امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

امریکہ کی جانب سے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس کے دوران امریکی عہدے دار اولمپکس تقریبات کا حصہ نہیں ہوں گے۔ البتہ امریکی اتھلیٹس کی ٹیم ان اولمپکس میں شرکت کرے گی۔
رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا سیکڑوں بچے اب بہتر ہو رہے ہیں
ویب ڈیسک — پاکستان میں ایچ ائی وی ایڈز کے ماہرین کہتے ہیں کہ صوبۂ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں 2019 میں ایچ آئی وی سے سینکٹروں بچوں کے متاثر ہونے کے انکشاف کے بعد اب ان کی صحت میں کافی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ میر آغا مزید پڑھیں
ویانا مذاکرات میں ایران کے رویے پر مذاکرات کاروں کا اظہار مایوسی
ویب ڈیسک — ایران کے جوہری معاہدے پر بات چیت ایک طویل عرصے تک تاخیر کی شکار رہنے کے بعد اب اس کی شروعات تو ہوئی ہے، لیکن اس میں مشکلات آڑے آ رہی ہیں، ایک جانب ایران اپنی بات منوانے کی کوشش کر رہا ہے جب کہ مذاکرات کے شراکت دار اب کھل کر مزید پڑھیں
ترک معیشت اور مسئلہ افغانستان، صدر ایردوان کی قطری قیادت سے ملاقاتیں
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان پیر سے اپنے اتحادی ملک قطر کے دورے پر ہیں۔ اس دورے میں متوقع طور پر دونوں ملکوں کے راہنماوں کے درمیان ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور ترکی کی مشکلات سے دوچار معیشت ایجنڈے پر سر فہرست ہیں۔ ترک صدر نے قطر روانگی سے قبل مزید پڑھیں
سعودی عرب میں جسٹن بیبر کا کانسرٹ: ‘دس برس سے اس لمحے کا انتظار تھا’
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے شہر جدہ میں کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے کانسرٹ نے پاپ موسیقی کے مداحوں کے دل موہ لیے۔ سوشل میڈیا پر جسٹن کے چاہنے والوں نے اس دن کو ایک خاص دن قرار دیا۔ جدہ میں اتوار کو فارمولا ون ریسنگ ایونٹ ‘سعودی عرب گران پری’ کے اختتام کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سجے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسٹارز کے جلوے
3 فلمی میلے میں سعودی ادکارائیں میلا الزہرانی اور فے فواد بھی ریڈ کارپیٹ پر موجود تھیں۔ 4 لبنان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ رازین جمال نے بھی فلم فیسٹیول میں شرکت کی اور شرکا کی داد سمیٹی۔ مزید لوڈ کریں