تجارت و سرمایہ کاری کی آزادی و سہولیات کو فروغ دینگے،چین

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ  نے کہا ہے کہ چین اعلی معیار کے کھلے پن کو جاری رکھے گا ، کثیرالجہت تجارتی نظام کا بھرپور تحفظ کرے گا اور تجارت و سرمایہ کاری کی آزادی و سہولیات کو فروغ دے گا، رواں سال چینی معیشت بخوبی ترقی کر رہی ہے، اہم اہداف کو پورا مزید پڑھیں

روسی صدر سرکاری دورے پر بھارت پہنچے اور 28 معاہدوں پر دستخط کیے

نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر بھارت پر پہنچے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں مجموعی طور پر 28 معاہدوں پر دستخط کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں اُن کا استقبال وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

بھارت ‘ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پرحملہ‘ اساتذہ  کودھمکیاں 

بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر۔مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا‘‘توڑپھوڑ کی‘ اساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں  دیں‘حملے کے وقت سکول میں امتحانات ہورہے تھے‘حملے سے خوفزدہ بچوں نے  ڈیسک کے نیچے چھپ بمشکل جان بچائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی؛ مفت خوراک کی فراہمی چیلنج بن گیا

امریکہ میں عالمی وبا کرونا کے دوران مفت خوراک مہیا کرنے والے اداروں پر انحصار کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 30 سے 40 فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔ البتہ اب ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ان اداروں کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔ مزید تفصیل اسد اللہ خالد کی مزید پڑھیں

پوٹن کا دورۂ نئی دہلی: روس دفاع کے میدان میں بھارت کی کس طرح مدد کرے گا؟

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے دورۂ بھارت کے دوران ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تجارت، دفاع اور اسلحے کی خریداری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ روس بھارت کو چھ لاکھ کلاشنکوف رائفلز کی تیاری میں بھی مدد دے گا۔ روس کے صدر پوٹن پیر کو بھارت کے مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کا قتل: پاکستانی علما کی 10 دسمبر کو ‘یومِ مذمت’ منانے کی اپیل

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مختلف مکاتبِ فکر کے علما نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل اور لاش جلائے جانے کو بھیانک اور خوف ناک واقعہ قرار دیا ہے۔ علما نے اپیل کی ہے کہ 10 دسمبر کو ملک بھر میں ‘یومِ مذمت’ کے طور پر منایا جائے۔ اسلام مزید پڑھیں

کترینہ اور وکی کی قربتوں کا آغاز کیسے ہوا؟

ویب ڈیسک —  بھارتی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کے چرچے ہیں۔ تاہم جوڑے کی جانب سے باضابطہ طور پر شادی کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ کترینہ کیف یا وکی کوشل نے اپنی شادی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ لیکن بھارتی مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ: طالبان کے مستقل مندوب کے تقرر کا معاملہ ملتوی، سابق حکومت کے سفیر ہی نمائندگی کریں گے

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور میانمار کی فوجی جنتا کی نمائندگی کرنے کے لیے کارروائی کو مزید مؤخر کر دیا ہے۔ جنرل اسمبلی کی رکنیت دنیا کے 193 ممالک اور خطوں کے پاس ہے۔ اس کی کریڈنشل کمیٹی نے گزشتہ ہفتے آگاہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں

عراق میں اسپتال کے باہر دھماکہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد: عراق کے شہر بصرہ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی شہر بصرہ میں اسپتال کے باہر زور دار دھماکہ ہوا، دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔ دھماکے کے بعد آسمان پر دھوئیں کے بادل چھاگئے، اور قریبی عمارتوں مزید پڑھیں