خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سوڈان کی 30 فی صد آبادی کو آیندہ سال انسانی امداد کی ضرورت ہوگی ۔ رپورٹ میں سوڈان کے معاشی بحران ، کورونا وبا، سیلاب اور بیماریوں کو اس صورت حال کا ذمے دار قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا نے بیجنگ اولمپکس کا سفارتی بائیکا ٹ کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکانے آیندہ برس بیجنگ میں منعقد ہونے والے 2022 ء کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے پیر کو صحافیوں کو دی جانے والی پریس بریفنگ کے دوران ایک بیان میں کہا کہ بائیڈن انتظامیہ بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس مزید پڑھیں
بھارت ، انتہا پسند ہندوئوں کا عیسائی مشنری اسکول پر حملہ
بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندووں نے عیسائی برادری کی نگرانی میں چلنے والے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ مسلمانوں اورسکھوں کے بعد اب عیسائیوں سمیت دیگر اقلیتیں نشانے پر ہیں۔ مودی سرکار کی شہ پر ہندو مزید پڑھیں
عالمی سطح پر 70فیصد بچوں میں ناخواندگی کا خدشہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو توقع سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی لاکھوں بچے اسکولوں میں جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایسے بچوں کا تناسب تقریباً مزید پڑھیں
عالمی دبائو ، اسرائیل نے آبادکاری کا منصوبہ ملتوی کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی تنظیموں کے اعتراض اور امریکی دبائو کے پیش نظر مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری کو ملتوی کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے گزشتہ ماہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے 9ہزار گھر تعمیر کرنے کی ابتدائی منظوری دی تھی۔تاہم حالیہ مزید پڑھیں
تشدد کو ہوا دینے کا الزام: روہنگیا کا فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ
ویب ڈیسک — میانمارسے تعلق رکھنے والی مسلم اقلیتی برادری روہنگیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز پر 150 ارب ڈالرز کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ روہنگیا کے وکلا نے الزام لگایا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز فیس بک پوسٹس مزید پڑھیں
ترکی پر شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے پر دباؤ
No media source currently available
‘یوکرین پر فوجی جارحیت کا جواب سخت اقتصادی پابندیوں کی صورت دیں گے’: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے منگل کو دو گھنٹے اور ایک منٹ تک وڈیو لنک کے ذریعے ورچوئل سربراہ اجلاس کیا، جس دوران مذاکرات میں یوکرین اور دیگر امور پر ایسے میں گفتگو کی ہے جب مغربی ممالک اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں مزید پڑھیں
‘سمجھوتوں کی مشین’، اینگلا مرکل کا سیاسی سفر ختم ہوا
ویب ڈیسک — ایک عہد ختم ہوا۔ جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا بطور عالمی راہنما، سیاسی جدوجہد اور لیڈرشپ کا طویل اور متاثر کن دور بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا۔ بدھ کے روز نئے جرمن چانسلر اولاف شولز بطور جرمن چانسلر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بطور چانسلر اپنی آخری ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں
کیا بھارت افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے پاکستان پر برتری لینا چاہ رہا ہے؟
بھارت افغانستان میں اپنی موجودگی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جیسے افغان اسٹاف رکھ کر کام چلایا جائے، یو این کمپاؤنڈ میں کچھ سفارتکاروں اور سیکیورٹی حکام کو بھجوا دیا جائے یا کابل میں بھارتی سفارتخانے کو ہی دوبارہ کم اسٹاف کے ساتھ کھول لیا جائے۔ واضح رہے کہ کابل میں مزید پڑھیں