چین: 2ہزار سالہ قدیم فصلوں کے پانچ پودوں کی باقیات کی نشاندہی

چین میں کاشتکاری کی ایک طویل تاریخ ہے۔ یونیورسٹی آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے سکول آف ہیومینٹیز میں آثار قدیمہ اورعلم بشریات کے پروفیسر جیانگ ہونگن کا کہنا ہے کہ ایک تحقیقی ٹیم نے چاول، باجرا، بھنگ، خربوزہ اور آلوچہ کی نشاندہی کی ہے، ان پودوں کی باقیات ہائی ہن مارکوئس لیو ہی کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا خوف، اسرائیل نے 65کلومیٹر طویل آہنی دیوار کھڑی کردی

غزہ میں پھنسے فلسطینیوں کے راستے مسدود کرنے کیلیے اسرائیل نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے غزہ کی طرف زیرزمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔ جبکہ غزہ کا دوسرا راستہ مصر کی اسرائیل نواز حکومت نے پہلے ہی بند کررکھا ہے .  رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے کہا کہ 2014 میں فوجیوں مزید پڑھیں

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دہلی: بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست تامل ناڈو گر کر تباہ ہوا، ہیلی کاپٹر میں بھارت کے سابق آرمی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے،  ہیلی کاپٹر  حادثے میں بپن راوت کی اہلیہ بھی سوار تھیں،  4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے  بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ہلاک کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر کے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی فضائیہ (آئی اے ایف) نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا خوف، اسرائیل نے 65کلومیٹر طویل آہنی دیوار کھڑی کردی

غزہ میں پھنسے فلسطینیوں کے راستے مسدود کرنے کیلیے اسرائیل نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے غزہ کی طرف زیرزمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔ جبکہ غزہ کا دوسرا راستہ مصر کی اسرائیل نواز حکومت نے پہلے ہی بند کررکھا ہے .  رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے کہا کہ 2014 میں فوجیوں مزید پڑھیں

تشدد کو ہوا دینے کا الزام: روہنگیا کمیونٹی کی جانب سے فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

ویب ڈیسک —  میانمارکی مسلم اقلیتی برادری روہنگیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز پر 150 ارب ڈالرز کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ روہنگیا کمیونٹی کے وکلا نے الزام لگایا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز فیس بک پوسٹس کو ہٹانے مزید پڑھیں

‘امریکہ یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کا جواب سخت اقتصادی پابندیوں سے دے گا’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے، منگل کو اپنے روسی ہم منصب ولا دی میر پوٹن کو ایک ورچوئل اجلاس میں متنبہ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف کوئی جارحانہ اقدام کیا، تو امریکہ اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کر سکتا ہے. امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون مزید پڑھیں

‘آزاد دنیا کی رہنما’ ‘معاہدوں کی مشین’ اور ‘سادگی پسند’ اینگلا مرکل کا 16 سالہ سیاسی سفر ختم

ویب ڈیسک —  جرمن چانسلر انگیلا مرکل کی سیاسی جدوجہد اور قیادت کا طویل اور متاثر کن سفر بالآخر اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ بدھ کے روز نئے جرمن چانسلر اولاف شولز بطور جرمن چانسلر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بطور چانسلر اپنی آخری ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں اینگلا مرکل نے جرمن عوام مزید پڑھیں