ویب ڈیسک — پاکستان کے نام سے 14 اگست 1947 کو جو ملک وجود میں آیا وہ جغرافیائی طور پر مشرقی و مغربی حصوں میں تقسیم تھا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں میں 15 سو کلو میٹر کا فاصلہ تھا۔ اگرچہ پاکستان کے قیام کا مطالبہ کرنے والی مسلم لیگ کی بنیاد مشرقی بنگال میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
متحدہ عرب امارات میں ساڑھے چار دن کام کی پالیسی؛ جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ساڑھے چار دن کام کے ماڈل کو اپناتے ہوئے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے ماڈل کے تحت اب جمعہ اور ہفتے کے بجائے ہفتہ اور اتوار سرکاری چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعہ کو ہاف ڈے ہو گا۔ یو مزید پڑھیں
امریکہ: کینسر میں مبتلا ننھے بچوں کے لیے امید کی کرن
No media source currently available
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: کیا پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے ٹوٹا؟

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں 1970 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا نتیجہ دسمبر 1971 میں سقوطِ ڈھاکہ کی صورت میں نکلا۔ اس بحران میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ ان پر لگائے جانے مزید پڑھیں
عالمی دبائو ، اسرائیل نے آبادکاری کا منصوبہ ملتوی کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی تنظیموں کے اعتراض اور امریکی دبائو کے پیش نظر مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری کو ملتوی کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے گزشتہ ماہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے 9ہزار گھر تعمیر کرنے کی ابتدائی منظوری دی تھی۔تاہم حالیہ مزید پڑھیں
عالمی سطح پر 70فیصد بچوں میں ناخواندگی کا خدشہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو توقع سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی لاکھوں بچے اسکولوں میں جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایسے بچوں کا تناسب تقریباً مزید پڑھیں
بھارت ، انتہا پسند ہندوئوں کا عیسائی مشنری اسکول پر حملہ
بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندووں نے عیسائی برادری کی نگرانی میں چلنے والے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ مسلمانوں اورسکھوں کے بعد اب عیسائیوں سمیت دیگر اقلیتیں نشانے پر ہیں۔ مودی سرکار کی شہ پر ہندو مزید پڑھیں
امریکا نے بیجنگ اولمپکس کا سفارتی بائیکا ٹ کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکانے آیندہ برس بیجنگ میں منعقد ہونے والے 2022 ء کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے پیر کو صحافیوں کو دی جانے والی پریس بریفنگ کے دوران ایک بیان میں کہا کہ بائیڈن انتظامیہ بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس مزید پڑھیں
سوڈان میں 30فیصد شہریوں کے مفلس ہونے کا خدشہ
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سوڈان کی 30 فی صد آبادی کو آیندہ سال انسانی امداد کی ضرورت ہوگی ۔ رپورٹ میں سوڈان کے معاشی بحران ، کورونا وبا، سیلاب اور بیماریوں کو اس صورت حال کا ذمے دار قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
آسٹریا : نئے چانسلر کارل نیہامر نے حلف اٹھالیا
ویانا: آسٹریا کے نئے چانسلر کارل نیہامر (بائیں جانب )اپنے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیہامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی سربراہی بھی کریں گے۔ مزید پڑھیں