افغانستان میں طالبان عسکریت پسند نئے کردار میں نظر آنے لگے

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی افواج کے اچانک انخلا کے بعد تقریباً ساڑھے تین مہینے قبل ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان جنگجوؤں نے پہاڑوں اور میدانوں میں برس ہا برس تک لڑنے کا اپنا کردار تبدیل کر لیا ہے اور اب وہ شہریوں کے تحفظ اور امن و امان مزید پڑھیں

جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ملکوں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، وائٹ ہاوس

امریکہ نو اور دس دسمبر کو جمہوریت پر ورچوئل سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں پاکستان سمیت 100 سے زیادہ ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

متحدہ عرب امارات میں ساڑھے چار دن کا ‘ورک ویک’: جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ساڑھے چار دن کام کے ماڈل کو اپناتے ہوئے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے ماڈل کے تحت اب جمعے اور ہفتے کے بجائے ہفتہ اور اتوار سرکاری چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعے کو ہاف ڈے ہو گا۔ یو مزید پڑھیں

فیصل آباد: چوری کے الزام میں خواتین پر مبینہ تشدد، برہنہ کرنے کا واقعہ، پانچ افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  فیصل آباد پولیس نے مبینہ طور پر خواتین کو تشدد اور انہیں بے لباس کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں بے لباس کرنے کے بعد ان کی ویڈیو مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث مشتبہ ملزم پیرس سے گرفتار

پیرس —  فرانس کے عدالتی اہل کار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ ملزم کو فرانس سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اہل کار کا کہنا ہے کہ مشتبہ ملزم کو ترکی کی جانب سے فراہم کیے گئے وارنٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔ فرانسیسی مزید پڑھیں

امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے کانگریس میں معاہدے طے پا گیا

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے امریکی سینیٹرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ڈیمو کریٹ پارٹی کی انتظامیہ کو مزید قرض لینے کی اجازت کے لیے قانون پاس کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں حکومت کو حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی فضائیہ (آئی اے ایف) نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

مریم نواز کی بیٹے کی شادی میں گلوکاری؛ ’خاندان میں سب ہی اچھا گنگنا لیتے ہیں‘

کراچی —  سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سیاسی سرگرمیوں اور جوشیلے خطاب کی وجہ سے تو خبروں میں رہتی ہیں البتہ ان دنوں سوشل میڈیا پر ان کی گلوکاری کے چرچے ہیں۔ رواں ہفتے مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی مزید پڑھیں

پاکستان میں توہینِ مذہب قانون کے مبینہ غلط استعمال پر یورپی یونین کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد —  یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال خاص طور پر سزائے موت اور توہینِ مذہب کے مبینہ طور پر غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس تشویش کا اظہار پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان منگل کو بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں چھٹے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد مزید پڑھیں