امریکا: پرل ہاربر پر حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں پرل ہاربر پر جاپانی حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب منائی گئی۔ ریاست ہوائی میں حملے کے مقام پر منعقدہ یادگاری تقریب میں، حملے میں ہلاک ہونے والوں کے رشتہ داروں اور سابق فوجیوں نے شرکت کی۔یہ حملہ 7 دسمبر 1941 کو صبح 7:55پر کیا گیا تھا۔ اْس وقت مزید پڑھیں

امریکی اور روسی صدور کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائن پر فوجی حملے کی صورت میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو سخت اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔ واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وڈیو سربراہ اجلاس میں صدر بائیڈن نے امریکی موقف کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

جرمنی: اولاف شولس نئے چانسلر منتخب

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولس واضح اکثریت سے نئے چانسلر منتخب ہو گئے ۔ وہ اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے۔ اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انجیلا مرکل کا 16سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ جرمنی کی نئی مخلوط حکومت یورپی اتحاد کی حامی ہے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پرآہنی دیوارکی تعمیر مکمل کر لی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آہنی دیوار کی تعمیر مکمل کر لی۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ سرحد پر تعمیر کردہ اعلیٰ تکنیکی سینسرز سے لیس دیوار زیر زمین پھیلی ہوئی ہے۔ یہ آہنی دیوار‘ حماس کے جنگجوؤں کو اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے کے لیے سرنگوں کا استعمال مزید پڑھیں

بھارتی ہیلی کاپٹر تباہ،جنرل راوت سمیت 13 ہلاک

نئی دہلی/راولپنڈی(خبرایجنسیاں) بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ مارے جانے والوں میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔بھارتی فضائیہکے مطابق روسی ساختہ ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ،3 نوجوان شہید

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائی کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع شوپیاںکے علاقے چک چولان میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید مزید پڑھیں

اسرائیل ، مسجد ابراہیمی کی مرمت پر پابندی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں میں واقع الخلیل کی تاریخی مسجد ابراہیمی کی بحالی اور مرمت کے پرمکمل طور پر پابندی عائد کردی۔ مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر الشیخ حفظی ابو سنینا نے اپنے بیان میں کہا کہ قابض افواج نے تعمیر نو کمیٹی کے ملازمین کو مزید پڑھیں

جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولز کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  جرمنی کی پارلیمنٹ نے ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئےملک کا نیا سربراہ چن لیا ہے جس کے بعد اولاف شولز جنگ عظیم دوم کے بعد جرمنی کے نویں چانسلر بن گئے ہیں۔ بدھ کو جرمن پارلیمنٹ کے انتخاب میں اولاف شولز کو 395 ووٹ ملے۔ واضح رہے کہ جرمن پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

انخلا کے دوران افغان ساتھیوں کو بے سہارا چھوڑ دیا گیا، برطانوی دفتر خارجہ کے سابق ملازم کا الزام

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے دفتر خارجہ کے ایک سابق ملازم نے الزام لگایا ہے کہ اگست میں کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد انخلا کے معاملے پر ”غیر فعال اور یک طرفہ” اقدامات کیے گئے، جس دوران، مبینہ طور پر، برطانیہ کے دفتر خارجہ نے افغانستان میں اپنے ساتھیوں کی امداد کا کام مزید پڑھیں