گوادر — چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز گوادر میں ‘حق دو بلوچستان’ تحریک کا جاری دھرنا چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے کی کوریج کرنے کراچی سے نکلے تو طرح طرح کے خدشات تھے۔ لیکن شہر میں قدم رکھا تو دسمبر کے سرد مہینے میں بھی جہاں موسم نسبتاً معتدل پایا وہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
محمد بن سلمان کا دورۂ خلیجی ممالک: خطے میں نئی صف بندی ہو رہی ہے؟
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ان دنوں خلیجی ممالک کے دورے پر ہیں۔ علاقائی صورتِ حال اور عالمی منظرنامے کے تناظر میں اُن کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو محمد بن سلمان قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ چار برس قبل دونوں ملکوں مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس کا مقصد کیا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن جمعرات کو جمہوریت پر ایک اعلیٰ سطح کی ورچوئل اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں جس میں دنیا بھر سے رہنما، سول سوسائٹی کے ممبران اور پرائیویٹ سیکٹر کے ارکان مدعو ہیں۔ اس اجلاس کا مقصد دنیا بھر میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایجنڈا رکھنا اور مزید پڑھیں
گوادر دھرنا: ‘ہم سی پیک کے خلاف نہیں، اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں’
No media source currently available
امریکہ سنکیانگ کی آڑ میں اپنی سازشیں بند کر ے، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے نیوز بریفنگ میں امریکہ کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ چین نے بارہا اپنے موقف کا اظہار کیا کہ سنکیانگ میں نام نہاد “جبری مشقت” اور “نسل کشی” مکمل طور پر شیطانی افواہیں ہیں۔ امریکہ ہمیشہ امور سنکیانگ مزید پڑھیں
نیپال کی تعمیر نو میں چین اپنی خدمات سرانجام دیتا رہا ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چھ سال پہلے نیپال میں شدید زلزلہ آیا تھا جس سے مقامی عوام بری طرح متاثر ہوئے تھے، نیپال کی تعمیر نو میں چین اپنی بھرپور خدمات سرانجام دیتا رہا ہے اور مثبت پیش رفت ہوئی۔ نیپال کی تعمیر نو سے متعلق مزید پڑھیں
بیجنگ 2025 تک خطرناک پالوشن سے پاک ہو جائے گا
بیجنگ کے حیاتیاتی معیار کے دیگر اشاریوں میں مسلسل بہتری لانے کے بعد یہاں سال 2025 تک بنیادی طور پر کوئی شدید آلودگی کے دن دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ بیجنگ کے لئے جاری ہونے والے حیاتیاتی ماحول تحفظ کے ایک منصوبے (2021-2025) کے مطابق دارالحکومت 2025 تک پی ایم 2.5 کے اوسط ارتکازکو 35 مزید پڑھیں
کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کا معاملہ، برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ترجمان ایلیگرا اسٹریٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔واضح رہے گزشتہ سال کوروناوائرس پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کے آفس اسٹاف نے کرسمس پارٹی منائی یا نہیں، اس بارے میں ایلیگرا اسٹریٹن کی مذاق کرتی ہوئی ایک ویڈیو لیک ہونے کے بعد سے حکومت کو مزید پڑھیں
عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ڈرون گودام تباہ کر دیا
یمن میں سرگرم عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صنعا میں الثورہ ڈائریکٹوریٹ کے ایک مقام پر ڈرون کے ذخیرے اور بنی الحارث میں ڈرون لانچ کرنے سے منسلک فوجی مواصلاتی نظام کو تباہ کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے صنعا کے مزید پڑھیں
برطانیہ نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کر دئیے
حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود برطانوی ہاؤس آف کامنز نے ملک میں سیاسی پناہ کے قانون کو سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ’’نیشنلٹی اینڈ بارڈرز بل‘‘ کے ذریعے لندن حکومت انگلش چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول میں لانا چاہتی ہے۔ اس نئے مزید پڑھیں