ویب ڈیسک — وہائٹ ہاوس نے پاکستان کی جانب سے نو دسمبر سے واشنگٹن میں شروع ہونے والی دو روزہ ورچوئل جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے معذرت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم کانفرنس میں شرکت کرنے اور نہ شرکت کرنے والے ملکوں سے جمہوریت کو مضبوط کرنے، انسانی حقوق کے احترام کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بوسٹر شاٹ اومکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان
واشنگٹن ڈی سی — دوا ساز کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ اس کی بنائی گئی کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ وائرس کی نئی قسم اومکرون کے خلاف بہت حد تک قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ لیکن فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی مزید پڑھیں
آنگ سان سوچی کی سزا پر سلامتی کونسل کی مذمت، رہائی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کی معزول راہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر ون مِنٹ اور دیگر کو اقتدار سے ہٹانے، قید کرنے اور رواں ہفتے کے دوران انہیں سزا سنائے جانے پر ”سخت تشویش” کا اظہار کیا ہے۔ میانمار کی ایک عدالت نے پیر کے روز مزید پڑھیں
بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس سے اگلی ایک دہائی میں کاربن کے اخراج کو 65 فی صد کم کرنے اور وفاق کی جانب سے استعمال ہونے والی تمام گاڑیوں کو الیکٹرک بنانے کے لیے مزید فنڈ دیے جائیں گے۔ اس مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ: ‘ہم شرمندہ، غم زدہ اور اپنی کوتاہیوں پر نادم ہیں’
No media source currently available
جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ملکوں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، وائٹ ہاوس
ویب ڈیسک — وہائٹ ہاوس نے پاکستان کی جانب سے نو دسمبر سے واشنگٹن میں شروع ہونے والی دو روزہ ورچوئل جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے معذرت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم کانفرنس میں شرکت کرنے اور نہ شرکت کرنے والے ملکوں سے جمہوریت کو مضبوط کرنے، انسانی حقوق کے احترام کو مزید پڑھیں
امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کو 15 فروری تک فوجی اڈوں سے نکال کر شہروں میں آباد کرنے کا مرحلہ
ویب ڈیسک — اسرار احمد صابر امریکی فوج کے ایک سابق مترجم افغان پناہ گزین کے طور پر اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتے ہیں۔ وہ اگست کے مہینے میں کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر جمع ہونے والے اس ہجوم میں شامل تھے، جو فوجی پروازوں کے ذریعے ملک سے انخلاء میں مزید پڑھیں
امریکا کو سفارتی بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا ہوگی چین کی دھمکی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ امریکا کو انسانی حقوق سے متعلق تحفظات پربیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے آیندہ سال فروری میں شروع ہونے والے سرمائی اولمپکس گیمز میں اپنے عہدے داروں کو شرکت سے روکنے کافیصلہ ایسے وقت میں مزید پڑھیں
امریکی ریاست میئن میں پہلی بار مسلمان میئر منتخب
آگسٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست میئن میں : پہلی بار ایک مسلم خاتون کو بحیثیت میئر منتخب کرلیا گیا۔ دہلک صومالیہ سے ہجرت کرکے امریکا آئی تھیں۔ وہ 2018 ء میں ساؤتھ پورٹلینڈ سٹی کونسل میں پہلی سیاہ فام اور مسلم خاتون کے طور پر بھی نامزد کی جاچکی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میئن مزید پڑھیں
افریقی ملک برونڈی کی جیل میں آتش زدگی سے 38افراد ہلاک
گیٹیگا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک برونڈی کی ایک جیل میں آتشزدگی سے38 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونڈی کے صدر مقام میں واقع جیل میں رات کے اندھیرے میں آگ بھڑک اٹھی۔حکام کے مطابق 12افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ 26افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جان مزید پڑھیں