مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی سرحد پر آہنی اور خاردار دیوا ر کے سامنے فوجی تیار کھڑے ہیں‘ دوسری تصویر میں وزیر دفاع بینی گینٹس تعمیر کا معاینہ کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آہنی دیوار کی تعمیر مکمل کر لی۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ سرحد پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جرمنی: اولاف شولس نئے چانسلر منتخب
برلن : سابق چانسلر انجیلا مرکل نئے منتخب ہونے والے چانسلراولاف شولس کو گل دستہ پیش کررہی ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولس واضح اکثریت سے نئے چانسلر منتخب ہو گئے ۔ وہ اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے۔ اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انجیلا مرکل کا 16سالہ دور مزید پڑھیں
امریکی اور روسی صدور کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اپنی ٹیم کے ساتھ روسی ہم منصب کے ساتھ وڈیو کانفرنس کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائن پر فوجی حملے کی صورت میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو سخت اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔ واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مزید پڑھیں
امریکا: پرل ہاربر پر حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب
واشنگٹن : پرل ہاربر پر حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب میں متاثرین شریک ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں پرل ہاربر پر جاپانی حملے کو 80 سال مکمل ہونے کی تقریب منائی گئی۔ ریاست ہوائی میں حملے کے مقام پر منعقدہ یادگاری تقریب میں، حملے میں ہلاک ہونے والوں کے رشتہ داروں اور مزید پڑھیں
افریقی ملک برونڈی کی جیل میں آتش زدگی سے 38افراد ہلاک
گیتیکا : افریقی ملک برونڈی کی جیل میں آتش زدگی کے باعث سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے گیٹیگا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک برونڈی کی ایک جیل میں آتشزدگی سے38 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونڈی کے صدر مقام میں واقع جیل میں رات کے اندھیرے میں آگ مزید پڑھیں
امریکی ریاست میئن میں پہلی بار مسلمان میئر منتخب
آگسٹا: امریکی ریاست میئن میں میئر ہونے والی مسلمان خاتون دہلک صحافیوں سے گفتگو کررہی ہیں آگسٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست میئن میں : پہلی بار ایک مسلم خاتون کو بحیثیت میئر منتخب کرلیا گیا۔ دہلک صومالیہ سے ہجرت کرکے امریکا آئی تھیں۔ وہ 2018 ء میں ساؤتھ پورٹلینڈ سٹی کونسل میں پہلی سیاہ فام اور مزید پڑھیں
امریکا کو سفارتی بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا ہوگی چین کی دھمکی
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان پریس بریفنگ کے دوران امریکی فیصلے کی مذمت کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ امریکا کو انسانی حقوق سے متعلق تحفظات پربیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے آیندہ سال فروری میں مزید پڑھیں
کرنسی بحران سے نمٹنے کیلیے ترک و قطری صدر ملاقات، کرنسی تبادلے کے معاہدے میں توسیع
قطر اور ترکی نے اپنے مرکزی بنکوں کے درمیان کرنسی کے تبادلے کے معاہدے میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے پانچ ارب ڈالر سے بڑھا کر پندرہ ارب ڈالر کردیا ہے۔اس اقدام سے ترکی کو درپیش کرنسی بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی یہ اعلان ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دورۂ دوحہ کے مزید پڑھیں
جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس اور وائس ریکارڈر مل گیا
نئی دہلی: بھارت میں جنرل بپن راوت کے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس اوروائس ریکارڈر مل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس مل گیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کو بریفنگ مزید پڑھیں
عراق:قابض افواج کی غیرسنجیدگی، 100کلسٹر بموں کا کنٹینر اسکریپ والے اٹھا لےگئے
عراق میں 100کلسٹر بم چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بعد بصرہ میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے, واضح رہے کہ ایک کلسٹر بم میں دو ہزار چھوٹے بم ہوتے ہیں .تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ناکارہ لوہے کی خرید وفروخت کرنے والے آزاد تاجر سرگرم مزید پڑھیں