سنکیانگ میں ایغوروں سے جبری مشقت لینے کا الزام، برآمدات پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کے روز ایک بل کی منظوری دی جس میں چین کے سنکیانگ کے خطے میں تیار کردہ مصنوعات کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا، چونکہ وہاں مبینہ طور پر جبری مشقت کے ہتھکنڈوں سے کام لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کی برآمدات مزید پڑھیں

امریکہ میں بے روزگاری نصف صدی کی کم ترین سطح پر کیسے پہنچ گئی؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں بے روزگاری کی شرح ستمبر 1969 کے بعد نچلی ترین سطح پر آگئی ہے۔ امریکی محکمہ محنت کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاوئنس کے لیے درخواست دہندہ افراد کی تعداد 184,000 سے کم ہو کر 43,000 ہوگئی ہے۔ یوں چار مزید پڑھیں

لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفیٰ بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

 لیبیاکی آئینی بادشاہت کے دور میں سابق وزیراعظم مصطفیٰ بن حلیم متحدہ عرب امارات میں وفات پاگئے۔ان کی عمر100سال تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بن حلیم 1951میں لیبیا کی آزادی کے بعد ادریس سنوسی کے دورِحکومت میں تیسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔انھیں 1954 میں حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی اور وہ تین مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کیا توپابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا،بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین میں ممکنہ روسی حملے سے بچاؤ کے لیے یوکرین میں فوجیں اتارنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے جبکہ اس ہفتے ہونے والے ورچوئل سمٹ کے بعد واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان کشیدگی میں قدرے کمی آئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

کویت میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا

کویت میں کورونا کے نئے وائرس اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ کویتی خبر رساں ادارے کونا کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹرعبداللہ السند نے ایک بیان میں کہا ہے کہ’ اومی کرون سے متاثرہ شخص کا تعلق یورپ کے ایک ملک سے ہے اور وہ ایک افریقی ملک سے کویت کے مزید پڑھیں

غلط شناخت، خاشقجی کے قتل کے الزام میں گرفتار مشتبہ شخص کو رہا کردیا گیا

فرانس میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں متشبہ شخص کی گرفتاری غلط معلومات کا نتیجہ نکلی، مکمل جانچ پڑتال کے بعد فرانسیسی حکام نے زیر حراست شخص کو رہا کردیا۔ مشتبہ شخص کو گزشتہ روز پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

10 لاکھ افغان بچے بھوک سے مرسکتے ہیں،امریکی تھنک ٹینک

امریکہ میں موجود ایک تھنک ٹینک نے موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچوں کے بھوک سے مرنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر پابندیوں میں نرمی کرے تاکہ ریاستی ناکامی اور بڑے پیمانے پر فاقہ کشی سے بچا جاسکے۔ بین الاقوامی تھنک ٹینک مزید پڑھیں

یمن کی فوج نے سعودی عرب کے ایک ڈرون کو مار گرایا 

یمن کی فوج نے سعودی عرب کے ایک ڈرون کو مار گرایا  ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کی فوج کے اینٹی ایئر کرافت سسٹم مزید پڑھیں

قاہرہ 2022ء کیلئے اسلامی دنیا کا ثقافتی دارالحکومت منتخب 

 اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے قاہرہ کو آئندہ  سال 2022 میں مسلم دنیا کا ثقافتی دارالحکومت منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصر کی وزیر ثقافت انس عبدالدائم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مختلف ثقافتوں کی آپسی ملاقات کی جگہ کے لیے قاہرہ کا انتخاب ، تخلیقی اور فکرو مزید پڑھیں